برازیل کے صدر کا ٹرمپ کو دو ٹوک جواب

غزہ جنگ صہیونی ریاست کی ہمہ گیر ناکامی کا آئینہ:حماس  

?️

سچ خبریں:برازیل کے صدر لوئیز ایناسیو لولا نے امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 50 فیصد ٹیرف کے اعلان کو ناقابل قبول بلیک میلنگ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ کسی غیر ملکی کے حکم پر عمل نہیں کریں گے اور مناسب جوابی اقدامات کے لیے تیار ہیں۔

روئٹرز  خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برازیل کے صدر لوئیز ایناسیو لولا دا سیلوا نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تجارتی اقدامات پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی غیر ملکی سے حکم نہیں لیتے۔
رپورٹ کے مطابق لولا نے امریکہ کی جانب سے برزیلی مصنوعات پر 50 فیصد درآمدی ٹیرف کے اعلان کو "ناقابل قبول بلیک میلنگ” قرار دیا اور خبردار کیا کہ ان کی حکومت اس کے جواب میں جوابی اقدامات کرنے کے لیے تیار ہے۔
یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب ٹرمپ نے اعلان کیا کہ اگست سے برزیل پر اضافی ٹیرف لاگو کیا جائے گا، اس کی وجہ انہوں نے برزیلی حکومت کے سابق صدر ژائیر بولسونارو (جنہیں "برازیل کا ٹرمپ” بھی کہا جاتا ہے) کے ساتھ سلوک اور امریکی کمپنیوں کے خلاف برزیل کی مبینہ غیرمنصفانہ پالیسیوں کو قرار دیا۔
یاد رہے کہ ٹیرف کے اعلان سے چند روز قبل، صدر لولا نے ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک غیرمطلوب سلطنت” قرار دیا تھا، جس پر دنیا مزید بھروسہ نہیں کرتی۔

مشہور خبریں۔

انگلینڈ میں رائے شماری کی تازہ ترین صورتحال

?️ 20 جون 2024سچ خبریں: ڈیلی ٹیلی گراف نے ایک سروے کے نتائج شائع کرتے ہوئے

یکم اکتوبر سے پٹرولیم کی قیمت اضافہ ہوگا

?️ 30 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں)  تفصیلات کے مطابق اوگرام نے 15 دن کے

شام اور پاکستان کے درمیان تجارتی معاہدے

?️ 1 نومبر 2021سچ خبریں:  شام اور پاکستان نے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور اقتصادی

وزیراعلی کا استعفی نہیں ملا، جب آیا تو قانونی و آئینی نکات دیکھ کر دستخط کروں گا، گورنر کے پی

?️ 8 اکتوبر 2025پشاور (سچ خبریں) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ

"دنیا کے سب سے غریب صدر” کی میراث، لاطینی امریکہ کے لیے ایک مثال

?️ 14 مئی 2025سچ خبریں: یہ الفاظ جوسے "پیپے” موخیکا کے ہیں، جو یوراگوئے کے سابق

پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان عملے کی سطح پر 3 ارب ڈالر کا طے پاگیا

?️ 30 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے

روس کی جانب سے پیوٹن کی رہائش گاہ پر حملے کے شواہد 

?️ 1 جنوری 2026سچ خبریں: یوکرین اور اس کے یورپی اتحادیوں کے مکمل انکار کے باوجود،

نبیہ بری: اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کا کوئی راستہ نہیں ہے

?️ 21 اکتوبر 2025سچ خبریں: لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اس بات پر تاکید کرتے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے