?️
سچ خبریں:امریکی صدر جو بائیڈن نے ملک میں ہونے والے انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی پر تبصرہ کیا۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن بائیڈن نے اپنے خطاب میں کہا کہ میں نے ڈونلڈ ٹرمپ سے بات کی اور انہیں یقین دلایا کہ میری حکومت ان کی ٹیم کے ساتھ اقتدار کی پرامن منتقلی میں تعاون کرے گی۔
یہ بھی پڑھیں: امریکی صدارتی انتخابات میں اہم مسائل
انہوں نے مزید کہا کہ ہم ملک کے فیصلے کو قبول کرتے ہیں اور میں ٹرمپ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، 20 جنوری کو ہمیں اقتدار کی پرامن منتقلی دیکھنے کو ملے گی۔
بائیڈن نے کہا کہ ہم انتخابی میدان میں شکست کھا چکے ہیں اور یہ ناکامیاں ہوتی رہتی ہیں؛ تاہم، ہمیں مایوس ہونے کے بجائے آگے بڑھنا ہوگا۔
اس سے قبل بائیڈن نے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 2024 کے انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی تھی۔
مزید پڑھیں: امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج سے جرمن معیشت پریشان
وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا کہ بائیڈن نے ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس میں اقتدار کی منتقلی کے عمل پر گفتگو کے لیے مدعو کیا ہے۔
مشہور خبریں۔
روس کے خلاف پابندیوں کی امریکی جنگ،کون جیتا کون ہارا؟
?️ 12 اگست 2023سچ خبریں: امریکہ میں روس کے سفیر نے ماسکو کے خلاف واشنگٹن
اگست
پاکستان میں مکمل ویکسی نیشن یافتہ افراد کی تعداد 20 فیصد سے زائد ہوچکی ہے
?️ 26 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق پاکستان میں عالمی ادارہ صحت
ستمبر
میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف نہیں ہوں: مودی
?️ 9 مئی 2024سچ خبریں: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ٹائمز ناؤ ٹی وی کو انٹرویو
مئی
افغانستان میں وزیر دفاع کے قائم مقام کے گھر پر بڑا حملہ، درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے
?️ 4 اگست 2021کابل (سچ خبریں) افغانستان میں وزیر دفاع کے قائم مقام کے گھر
اگست
شامی ارب پتی رامی مخلوف کے خلاف عدالتی حکم جاری
?️ 1 ستمبر 2022سچ خبریں:متحدہ عرب امارات میں مقیم شامی ارب پتی رامی مخلوف نے
ستمبر
محرم الحرام کے لیے ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری
?️ 27 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزارت داخلہ نے محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی
جون
کورونا بحران میں پاکستان نے بھارت کو مدد کی پیشکش دے دی
?️ 25 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اس بھارت میں کورونا وائرس کی وجہ سے ملک
اپریل
کراچی بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد 13 ہوگئی
?️ 17 اگست 2021کراچی (سچ خبریں) کراچی پولیس نے مواچھ گوٹھ میں ہونے والے منی
اگست