?️
سچ خبریں: اسرائیلی ٹیلی ویژن نے آنے والے دنوں میں غزہ شہر کے خلاف صیہونی حکومت کے زمینی اور فضائی حملے شروع کرنے کا اعلان کیا۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے چینل 14 نے اعلان کیا ہے کہ اگلے ہفتے سے غزہ شہر کے خلاف صیہونی فوج کے پہلے فضائی حملے اور پھر زمینی حملے شروع ہوں گے۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے: غزہ شہر کے مکین غزہ کی پٹی کے جنوب میں منتقل ہوجائیں۔
یہ اس وقت ہے جب فلسطینی پناہ گزینوں نے اپنے رہائشی علاقوں کو چھوڑنے سے گریز کیا ہے کیونکہ صیہونی حکومت نے غزہ میں نام نہاد محفوظ علاقوں کا اعلان کرنے کے بعد ان پر بارہا بمباری کی ہے۔
واضح رہے کہ غزہ میں جنگ کے آغاز اور حماس تحریک کو شکست دینے میں ناکامی کے 2 سال گزر جانے کے بعد اب صیہونی حکومت غزہ شہر پر مکمل قبضہ کرنے کے درپے ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
صیہونیوں نے دہشت گردی کی کیوں منطق اپنائی ہے؟
?️ 3 جون 2022سچ خبریں:صہیونی اچھی طرح جانتے ہیں کہ انہیں اس بدلہ کے لیے
جون
امریکہ کب تک تھامے گا صیہونیوں کو؟
?️ 11 جولائی 2023سچ خبریں:امریکی فضائیہ اور صیہونی حکومت نے تزویراتی اہداف کو نشانہ بنانے
جولائی
سینیٹ انتخابات پر ہوئے معاہدے سے اپوزیشن کی دو بڑی جماعتیں پھر رہی ہیں: چیف جسٹس
?️ 18 فروری 2021اسلام آباد (سچ خبریں) سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے
فروری
موجودہ کیس کا آئینی ترمیم سے تعلق نہیں، ویسے کوئی ڈرنے لگ جائے تو الگ بات ہے، جسٹس منصور
?️ 22 جنوری 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس کی
جنوری
یمن پر امریکی حملوں کا بنیادی مقصد کیا ہے؟
?️ 21 جنوری 2024سچ خبریں:یمن کی وزارت خارجہ کو صیہونی حکومت کے بحری جہازوں یا
جنوری
پاک افغان بارڈر ایک ماہ بعد کھول دیا گیا
?️ 2 نومبر 2021چمن(سچ خبریں) پاک افغان باب دوستی بارڈر ایک ماہ کے بعد شہریوں
نومبر
چین کا مقابلہ کرنے کے لیے بھارت اور امریکہ کا تعاون
?️ 2 فروری 2023سچ خبریں:وائٹ ہاؤس نے چین کا مقابلہ کرنے کے لیے بھارت کے
فروری
امریکی عدالت گاہ کو بم سے اڑانے کی دھمکی
?️ 9 فروری 2023سچ خبریں:امریکی جنوبی ریاست کیرولائنا کی ایک عدالت میں بم رکھے جانے
فروری