?️
سچ خبریں:یوکرین کی جانب سے یورپی یونین میں شمولیت کے لیےمتعدد بار دی جانے والی درخواستوں کے باوجود یونین کے بعض رکن ممالک اس معاملے کی مخالفت کر رہے ہیں۔
پولش ایوان صدر کی بین الاقوامی ڈیسک کے سربراہ یعقوب کوموچ نے انکشاف کیا ہے کہ چند مغربی ممالک یورپی یونین میں یوکرین کی رکنیت کی مخالفت کر رہے ہیں، یاد رہے کہ اس سے پہلے فرانس کی وزارت خارجہ نے کہا تھا کہ یوکرین کی رکینت کے معاملے پر جون میں ہونے والے یورپی کونسل کے اجلاس میں بحث کی جائے گی۔
جنگ یوکرین میں کی ایف کی حمایت کے بہانے، جلتی پر تیل چھڑکنے والے یورپی ممالک شروع ہی سے یوکرین کی یورپی یونین میں شمولیت کی مخالفت کرتے آئے ہیں، یورپ کے امور میں فرانسیسی وزیر خارجہ کے نمائندے کیلمن بون نے بڑے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ یورپی یونین میں یوکرین کی شمولیت کا معاملہ پندرہ سے بیس سال طول پکڑ سکتا ہے۔


مشہور خبریں۔
موڈیز نے اسرائیل کی کریڈٹ ریٹنگ ایک بار پھر گھٹائی
?️ 27 ستمبر 2024سچ خبریں: صیہونی ذرائع ابلاغ نے اس جمعہ کو خبر دی ہے
ستمبر
الحشد الشعبی کو تحلیل کرنے کے بارے میں عراقی وزیراعظم کا بیان
?️ 28 مارچ 2025 سچ خبریں:عراق کے وزیراعظم محمد شیاع السوڈانی نے ایک بار پھر
مارچ
ٹرمپ امریکی تاریخ کے بدترین صدر
?️ 19 فروری 2024سچ خبریں:امریکی صدارتی ماہرین کے ایک گروپ کی جانب سے کی گئی
فروری
فلسطینی استقامت نے شرم الشیخ اجلاس کی مذمت کی
?️ 20 مارچ 2023سچ خبریں:فلسطینی استقامتی گروپوں نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے مصر میں
مارچ
خطے سے امریکیوں کو نکالنے کا معما کیسے مکمل ہوگا؟
?️ 20 مارچ 2023سچ خبریں:ایک ممتاز عرب تجزیہ کار نے خطے کی حالیہ صورتحال بالخصوص
مارچ
صیہونی حکومت کے لیے جاسوسی کے الزام میں 4 انٹیلی جنس افسر گرفتار
?️ 20 جنوری 2022سچ خبریں: عراقی سپریم کورٹ نے موساد کے لیے جاسوسی نیٹ ورک بنانے
جنوری
بوکو حرام کا سرغنہ ہلاک
?️ 7 جون 2021سچ خبریں:نائیجیریہ کی دہشتگرد تنظیم بوکوحرام اور داعش کے درمیان ہونے والی
جون
اسرائیل کے 185 دانشوروں نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جنگی جرائم کے بارے میں اہم اعلان کردیا
?️ 7 مئی 2021تل ابیب (سچ خبریں) اسرائیل سے تعلق رکھنے والے 185 دانشوروں نے
مئی