یمن میں ایرانی سفیر کورنا کے باعث جاں بحق

ایرانی

?️

سچ خبریں:ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمنی نیشنل سالویشن گورنمنٹ میں ایرانی سفیر کے کورنا کے باعث جاں بحق ہونے کا اعلان کیا۔
تسنیم خبر رساں ادارے کے بین الاقوامی گروپ کی رپورٹ کےمطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے یمن کی نیشنل سالویشن گورنمنٹ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کی کورونا کے باعث جاں بحق ہونے کا اعلان کیا۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مزید کہاکہ شہید ارلو، جو ایران عراق جنگ میں کیمیائی حملے کا شکار بھی تھے، اپنے مشن کی جگہ پر کورونا کا شکار ہوئے اور کچھ ممالک کے دیر سے تعاون کی وجہ سے، بدقسمتی سے ناموافق حالات میں وطن واپس آئے جس کے بعد آج فجر کے وقت آپ نے شہادت کی سعادت حاصل کی۔

 

مشہور خبریں۔

امریکی حکام کے لبنانی حکومت کو سخت پیغام جاری

?️ 10 نومبر 2025سچ خبریں: الحدث نیوز نیٹ ورک کی رپورٹ کے مطابق، امریکی خزانہ کا

سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک

?️ 25 جون 2022راولپنڈی(سچ خبریں) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔

ملک میں سرمایہ کاری کیوں نہیں ہو رہی ہے؟شبلی فراز کی زبانی

?️ 25 جولائی 2024سچ خبریں: سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز نے کہا ہے کہ

پی ٹی آئی کا تحقیقات کیلئے قائم پارلیمانی کمیٹی کا بائیکاٹ

?️ 13 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) سینیٹر اعظم سواتی کی ’قابل اعتراض‘ ویڈیو کی مبینہ

ائر کنڈیشنگ کے بغیر تنہائی میں قید، فلسطینی خاتون کا بیان

?️ 12 ستمبر 2024سچ خبریں: غزہ جنگ کے آغاز سے ہی فلسطینی قیدیوں کے خلاف

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت کیلئے چین روانہ

?️ 16 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ چین کے

پاکستانی اور ایرانی افواج کا سرحدی علاقوں میں دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کا عزم

?️ 17 جولائی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان اور بھارت نے انٹیلی جنس شیئرنگ اور دہشت

شہباز شریف کا ملک سے باہر جانے پر فردوس عاشق کا رد عمل سامنے آگیا

?️ 9 مئی 2021لاہور(سچ خبریں) لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران فردوس عاشق اعوان نے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے