?️
سچ خبریں: بین الاقوامی عدالت انصاف آج بدھ کے روز غزہ پٹی پر ناجائز پابندیوں اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے انسان دوست امداد کی راہ میں رکاوٹوں کے حوالے سے اپنا فیصلہ جاری کرے گی۔
عدالت کا یہ فیصلہ جو قانونی طور پر مشاورتی نوعیت کا حامل ہوگا، بین الاقوامی دباؤ میں اضافہ کرتے ہوئے اسرائیلی حکومت پر اقوام متحدہ کے ساتھ تعاون اور غزہ میں زیادہ سے زیادہ انسان دوست امداد کی اجازت دینے کے حوالے سے زور ڈالے گا۔
اگر یہ فیصلہ جاری ہوتا ہے تو یہ غزہ کی جنگ شروع ہونے کے بعد سے بین الاقوامی عدالت انصاف کا اسرائیلی کارروائیوں کے خلاف تیسرا اہم فیصلہ ہوگا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
غزہ جنگ کے بارے میں شکوک و شبہات
?️ 5 دسمبر 2023سچ خبریں:غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کے حملے کے دوسرے مہینے
دسمبر
شام کے شہر ادلب پر امریکی حملے میں 13 شہری ہلاک
?️ 3 فروری 2022سچ خبریں: امریکی وزیر دفاع کے ترجمان جان کربی نے جمعرات کو
فروری
سندھ ہائی کورٹ کا سائبر کرائم کی جانچ پڑتال سے متعلق اہم فیصلہ
?️ 1 جولائی 2021کراچی (سچ خبریں) سندھ ہائی کورٹ نے سائبر کرائم کی جانچ پڑتال
جولائی
شکاگو میں تشدد اور قتل 32 افراد ہلاک اورزخمی
?️ 27 ستمبر 2022سچ خبریں: امریکہ میں سڑکوں پر تشدد کے تسلسل میں شکاگو پولیس
ستمبر
کورونا کیسزبڑھے تو ہنگامی صورتحال ہوسکتی ہے: فیصل سلطان
?️ 20 جنوری 2022اسلام آباد ( سچ خبریں ) وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے صحت
جنوری
پاکستان ملکی و غیرملکی قرض ادا کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، اسحٰق ڈار
?️ 30 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے ڈالر کو 200 روپے
اکتوبر
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کا ٹرائل 11 جنوری تک روک دیا
?️ 28 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں جیل
دسمبر
ایران اور سعودی عرب مشترکہ تعاون کے خواہاں
?️ 5 فروری 2024سچ خبریں: سعودی عرب کے انٹیلی جنس کے سابق سربراہ ترکی الفیصل نے
فروری