?️
سچ خبریں: مشہور سیاست دان اور امریکہ کے سابق وزیر خارجہ ہنری کسنجر مقامی وقت کے مطابق بدھ کی رات 100 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
روئٹرز خبر رساں ادارے نے اعلان کیا کہ سابق امریکی وزیر خارجہ اور اس ملک کے معروف سفارت کار ہنری کسنجر بدھ کی رات 100 برس کی عمر میں اپنے گھر پر انتقال کر گئے۔
یہ بھی پڑھیں: نیٹو میں شمولیت کی دعوت دیے جانے کے بعد یوکرین کے بحران میں شدت:ہنری کسنجر
کسنجر کا تعلق ایک یہودی خاندان سے تھا جو 1938 میں نازی جرمنی سے امریکہ آیا تھا اور 1968 سے 1977 تک وہ رچرڈ نکسن اور جیرالڈ فورڈ کی انتظامیہ میں اس ملک کے قومی سلامتی کے مشیر اور وزارت خارجہ کے عہدے پر فائز رہے۔
1973 میں انہیں ویتنام کی جنگ بندی میں ان کی کوششوں پر امن کے نوبل انعام سے نوازا گیاجو بہت متنازعہ بنا۔
مزید پڑھیں: امریکہ اور چین دنیا کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں:ہنری کسنجر
بہت سے لوگ انہیں نطریہ پرداز سمجھتے تھے جب کہ کچھ دوسرے انہیں جنگی مجرم سمجھتے تھے کیونکہ ان کی تصویر امریکی تاریخ کے سیاہ صفحات سے جڑی ہوئی ہے، کہا جاتا ہے کہ مشرق وسطی کی موجودہ صورتحال پیدا کرنے میں بھی انہیں کی تھیوری کارفرما ہے۔
مشہور خبریں۔
موساد کے سربراہ کا قطر کا دورے کی وجہ کیا ہے ؟
?️ 25 اپریل 2025سچ خبریں: اسرائیلی ٹی وی چینل 12 نے تصدیق کی ہے کہ قطر
اپریل
آسٹرا زینیکا ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
?️ 8 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) کوویکس کی فراہم کردہ مفت کورونا ویکسین کی
مئی
چین کا امریکہ کو ایک اور دھچکا دینے کے اعلان
?️ 24 اکتوبر 2023سچ خبریں: چین کے ایک سینیئر انٹیلی جنس عہدیدار نے پیر کو
اکتوبر
وزیر اعظم 2 روزہ سرکاری دورے پر تاجکستان روانہ ہوں گے
?️ 15 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان 2 روزہ سرکاری دورے
ستمبر
امریکی حکام کے دورے سے تائیوان میں علیحدگی پسندی کے جذبات کو تقویت
?️ 26 اگست 2022سچ خبریں: تائیوان کی صدر تسائی انگ وین نے آج جمعہ
اگست
بلغاریہ سے 70 روسی سفارت کار ملک بدر
?️ 29 جون 2022سچ خبریں: بلغاریہ کے وزیر اعظم کارل پیٹکوف نے منگل کو اعلان
جون
افغان حکومت یقینی بنائے چمن جیسے واقعات دوبارہ رونما نہ ہوں، وزیر اعظم
?️ 12 دسمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے چمن میں افغان
دسمبر
پیوٹن کے ترکی کے دورے کے چیلنجز کیا ہیں؟
?️ 6 فروری 2024سچ خبریں:روسی صدر کے دورہ ترکی کے بارے میں اقوام متحدہ اور
فروری