?️
سچ خبریں:نیٹو کے سکریٹری جنرل نے ایک بیان میں کہا کہ فوج کے ارکان یوکرائن میں روس کے ساتھ تصادم کے خواہاں نہیں ہیں۔
المیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق نیٹو کے سکریٹری جنرل جینز اسٹولن برگ نے ایک بیان میں دعویٰ کیا کہ نیٹو فوجی اتحاد کے رکن ممالک یوکرائن میں روس کے ساتھ تنازعہ کے خواہاں نہیں ہیں، اگرچہ روس کے ساتھ ان کے تعلقات مکمل طور پر تبدیل ہو چکے ہیں لیکن نیٹو روس کے ساتھ سفارتی ذرائع کو ترجیح دیتا ہے۔
رپورٹ کے مطابق نیٹو کے سکریٹری جنرل نے مزید کہا کہ ہم نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ نیٹو کا کوئی طیارہ یوکرائن کے اوپر سے پرواز نہیں کرے گا اور نیٹو کا کوئی فوجی اس ملک میں موجود نہیں ہوگا،ہم نے 2014 سے یوکرائن کو جو تربیت فراہم کی ہے اس سے اس کی فوج اور ساز و سامان میں بہتری آئی ہے۔
اس سلسلے میں جرمن حکومت نے اعلان کیا کہ وہ روس اور یوکرائن کے درمیان جنگ میں حصہ نہیں لے گی،درایں اثنا روس کی RT نیوز ایجنسی نے یہ بھی اطلاع دی ہے کہ نیٹو نے ابھی تک یوکرائن پر نو فلائی زون بنانے پر اتفاق نہیں کیا، تاہم یہ فوج فن لینڈ اور سویڈن کو اپنی ملاقاتوں میں شامل کرنے اور ان کے ساتھ مزید رابطے قائم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
مشہور خبریں۔
سفرا کے متعلق وزیر اعظم کے بیان پر فواد کا چوہدری کا رد عمل سامنے آگیا
?️ 7 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد میں مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کے ہمراہ
مئی
7 اکتوبر سے صہیونی فوج پر ہونے والے سائبر حملے
?️ 13 جولائی 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ 7
جولائی
صوبائی صحافی تحفظ بل اسمبلی سے جلد منظور کرایا جائیگا، ناصر حسین شاہ
?️ 7 فروری 2021کراچی: {سچ خبریں} صوبائی صحافی تحفظ بل پر بولتے ہوئے صوبائی وزیر
فروری
الحشدالشعبی عراق اور خطے کی سلامتی کی ضامن ہے: وینزویلا
?️ 28 مارچ 2022سچ خبریں:وینزویلا کی حکومت نے ایک بیان میں کہا کہ الحشد الشعبی
مارچ
کینیڈا نے اپنے شہریوں سے مقبوضہ علاقوں کا سفر کرنے سے منع کیا
?️ 4 اگست 2024سچ خبریں: کینیڈا کی حکومت نے اس ملک کے شہریوں کے لیے
اگست
صرف آرتھوڈوکسوں کو ہی صیہونی شہریت ملنا چاہیے:صیہونی عہدیدار کی تجویز
?️ 24 دسمبر 2022سچ خبریں:صیہونی حکومت کے انتہاپسند چہرے ایتمار بن گویر نے مطالبہ کیا
دسمبر
قطر دہشت گردی کا نمبر 1 حامی ہے:نیتن یاہو کا بیٹا
?️ 22 نومبر 2022سچ خبریں:صیہونی کابینہ تشکیل دینے کی تیاری کرنے والے بنیامین نیتن یاہو
نومبر
روس نے زرکان ہائپرسونک میزائلوں کی بڑے پیمانے پر پیداوار شروع کی
?️ 21 اگست 2022سچ خبریں: ہفتہ 20 اگست کو روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگو
اگست