🗓️
سچ خبریں: امریکی خفیہ ادارے اس ملک کے سابق صدر ٹرمپ کی ممکنہ قید کی تیاری کر رہے ہیں۔
اے بی سی نیوز نے باخبر حکام کے حوالے سے بدھ کے روز اطلاع دی ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قانونی الزامات کی وجہ سے مختصر مدت کے لیے قید کیے جانے کے امکان کے پیش نظر اس ملک کی خفیہ سروس نے اس سے متعلق منصوبہ بندی کے لیے ایک اجلاس منعقد کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کیا ٹرمپ جیل جائیں گے؟
باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ تاہم امریکی خفیہ سروس کے پاس ابھی تک اس حوالے سے کوئی خاص منصوبہ بندی نہیں ہے۔
یاد رہے کہ امریکی خفیہ سروس موجودہ اور سابق صدور (نیز ان کے خاندانوں) کی حفاظت کے لیے ذمہ دار ہے لیکن جیل میں سابق صدر کی حفاظت کرنا بے مثال ہوگا۔
مزید پڑھیں: امریکی ریپبلکن کی ٹرمپ کے بیانات پر تنقید
ممکنہ ریپبلکن صدارتی امیدوار پر سابق پورن اسٹار سٹورمی ڈینیئلز کو 2016 کی ادائیگی سے متعلق اپنے ایک مقدمے میں جھوٹے کاروباری ریکارڈ کا الزام لگایا گیا ہے۔
مشہور خبریں۔
حمل کے ساتھ فوٹوشوٹ کروانے پر ثروت گیلانی کو تنقید کا سامنا
🗓️ 25 دسمبر 2023کراچی: (سچ خبریں) حمل کے ساتھ فوٹوشوٹ کروانے پر ثروت گیلانی کو
دسمبر
ایرانی صدر کی شہادت پر متعدد ممالک کے حکام کی جانب سے تعزیت کا سلسلہ جاری
🗓️ 20 مئی 2024سچ خبریں: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر، وزیر خارجہ اور بعض اعلیٰ
مئی
عالمی طاقتیں عمران خان کو قتل کر سکتی ہیں:شیخ رشید
🗓️ 13 اپریل 2022پشاور(سچ خبریں) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان
اپریل
سی پیک کے متعلق وزیر خارجہ کا اہم بیان سامنے آگیا
🗓️ 5 اپریل 2021ملتان (سچ خبریں) ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ
اپریل
غزہ کے نظام کو دوبارہ تعمیر کرنے کے لیے کم از کم 10 بلین ڈالر کی ضرورت
🗓️ 18 جنوری 2025سچ خبریں: اکتوبر 2023 میں غزہ جنگ کے آغاز کے بعد سے،
جنوری
روس یوکرین جنگ کون نہیں ختم ہونے دے رہا؛ جرمن چانسلر کا اہم انکشاف
🗓️ 23 اکتوبر 2023سچ خبریں: جرمنی کے چانسلر نے اعلان کیا کہ یوکرین کی حکومت
اکتوبر
حزب اللہ کے میزائلوں نے امریکہ میں کیسے ہلچل مچا دی؟
🗓️ 18 جون 2024سچ خبریں: مقبوضہ فلسطین میں حزب اللہ کی کارروائیوں میں شدت آنے
جون
الیکشن کمیشن نے ووٹرز کے ساتھ کیا کیا؟ جسٹس اطہر من اللہ کی زبانی
🗓️ 30 جون 2024سچ خبریں: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی
جون