🗓️
سچ خبریں:سعودی عرب میں شاہ سلمان کی بگڑتی ہوئی جسمانی حالت اور اقتدار کی منتقلی کی خبروں کے تناظر میں یہ سوالات اٹھائے جا رہے ہیں کہ کیا محمد بن سلمان تخت پر بیٹھنے کا اپنا مقصد حاصل کر سکیں گے۔
سند انسانی حقوق کی تنظیم کے سرکاری ترجمان فہد الغویدی نے عربی 21 کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے اس ملک کے تخت پر پہنچنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں ، اب صرف وقت کی بات ہے۔
انہوں نے زور دے کر کہا کہ بن سلمان اور امریکی صدر جو بائیڈن کے درمیان پہلی متوقع ملاقات سے شہزادے کو بین الاقوامی سطح پر قبول کرنے اور انہیں سعودی عرب کا بادشاہ اور سیاسی رہنما تسلیم کرنے کے عمل میں بہت مدد ملے گی۔
سی این این نے چند روز قبل مختلف ذرائع کے حوالے سے خبر دی تھی کہ بائیڈن ممکنہ طور پر اگلے ماہ پہلی مرتبہ بن سلمان سے ملاقات کریں گے اور یہ ملاقات آنے والے مہینوں میں امریکی صدر کے موقف میں تبدیلی کو ظاہر کرے گی، الغویدی نے مزید کہا کہ میں نے پہلے ان دونوں افراد کے درمیان اس ملاقات کے ہونے کو مسترد کر دیا تھا کیونکہ امریکی میڈیا اس مسئلے کو قبول نہیں کرتا کیوں ککہ ڈیموکریٹک پارٹی اور اس کے رہنما اس سے متفق نہیں ہیں اس لیے کہ یہ ابن سلمان کی قانونی حیثیت کو تسلیم کرنا ہے۔
مشہور خبریں۔
چینی کیا کہتے ہیں جنرل سلیمانی کے بارے میں؟
🗓️ 18 جون 2023سچ خبریں:بیجنگ میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی کتاب اگزیبیشن اور اس
جون
فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم نہیں، مؤخر کیے گئے ہیں، مفتاح اسمٰعیل
🗓️ 8 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا ہے کہ وزیر
ستمبر
حزب اللہ کے سکریٹری جنرل کے بیان پر اسرائیل کا رد عمل
🗓️ 9 جون 2021سچ خبریں:صہیونی حکومت نے حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان ہونے والی
جون
ایران میں صدارتی انتخابات کی تازہ ترین صورتحال
🗓️ 29 جون 2024سچ خبریں: امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے آج ایک مضمون ایران میں صدارتی
جون
پاکستان سری لنکا کو 20 کروڑ ڈالر قرض دے گا
🗓️ 2 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) اطلاعات کے مطابق ٹی وی کی رپورٹ کے
فروری
اسد عمرکا ملک میں کورونا کی بگرٹی صورتحال پر تشویش کا اظہار
🗓️ 19 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر اور این سی او سی کے سربراہ
اپریل
صیہونی حکومت میں سیاسی تعطل جاری
🗓️ 21 اگست 2022سچ خبریں:صہیونی اخبار معاریو کی جانب سے کیے گئے سروے میں بتایا
اگست
کیا شام پر عائد پابندیاں ختم ہو جائیں گی؟امریکی سینیٹر کی زبانی
🗓️ 14 دسمبر 2024سچ خبریں:امریکی سینیٹر جیم ریش نے کہا ہے کہ ابھی وقت شام
دسمبر