🗓️
سچ خبریں: برلن پر لندن کے دباؤ کے باوجود، جرمن اتحادی حکومت کے ارکان کے درمیان سعودی عرب کے لیے یورو فائٹر ٹائفون لڑاکا طیاروں کی تیاری پر اختلاف پایا جاتا ہے۔
ایک طرف جرمن چانسلر کی جانب سے سعودی عرب کے لیے یورو فائٹر ٹائفون لڑاکا طیارہ تیار کرنے کے معاہدے کے بارے میں خبریں سامنے آرہی ہیں وہیں اس معاملے کو لے کر جرمن اتحادی حکومت کے اندرونی تنازعات سرخیوں میں ہیں۔
مزید پڑھیں: جرمنی کا یمن جنگ میں شریک ممالک کو ہتھیار بھیجنے کا سلسلہ جاری
ایک طرف سعودی عرب کے ناقد جمال خاشقجی کے قتل کے بارے میں رائے عامہ کا دباؤ اور دوسری طرف یمن کے خلاف سعودی اتحاد کی جنگ کے باعث جرمنی نے 2018 میں سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی، لیکن اب خبریں ہیں کہ برلن کی اتحادی کابینہ ریاض کے لیے لڑاکا پیدا بنانے کے حق میں ہے۔
روئٹرز خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن اخبار وولٹ ام اسونٹاگ نے سعودی عرب کے لیے لڑاکا طیارے بنانے پر مبنی اس ملک کے معاہدے کے حوالے سے جرمن اتحادی حکومت میں اختلافات کے بارے میں ایک رپورٹ شائع کی۔
یہ بھی پڑھیں: جرمنی کی جانب سے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی برآمد منع
اس اخبار نے کچھ باخبر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے جنہوں نے نام ظاہر نہیں کیا، اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ جرمن اتحادی حکومت کے ارکان میں اس بات پر اختلاف ہے کہ آیا انہیں برطانوی دباؤ کو تسلیم کرنا چاہیے اور سعودی عرب کے لیے یورو فائٹر ٹائیفون لڑاکا طیاروں کی تیاری پر رضامند ہونا چاہیے یا نہیں۔
مشہور خبریں۔
خارجی دہشت گردوں کا بنوں میں چیک پوسٹ پر حملہ، 12 جوان شہید
🗓️ 20 نومبر 2024بنوں: (سچ خبریں) خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں خارجی دہشت گردوں
نومبر
پختونخوا میں لوڈشیڈنگ کے مسئلے کا حل؛صوبے کے گورنر کی زبانی
🗓️ 23 جون 2024سچ خبریں: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ
جون
عمران خان کی توہین الیکشن کمیشن کیس کی کارروائی، جیل ٹرائل کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
🗓️ 24 فروری 2024لاہور: (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس کی کارروائی
فروری
مریم نواز کی باڈی لینگویج عجیب تھی: شہزاد اکبر
🗓️ 7 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا
جنوری
Exclusive: Selena Gomez Reveals Why She Reconnected with Justin Bieber
🗓️ 5 اگست 2022Dropcap the popularization of the “ideal measure” has led to advice such
عوفر جیل میں فلسطینی قیدیوں نے اپنا کھانا واپس کردیا
🗓️ 27 مارچ 2022سچ خبریں: عوفر جیل میں فلسطینی قیدیوں نے کمبل، کپڑے اور دیگر
مارچ
گلگت بلتستان کابینہ کا علی سد پارہ کے لواحقین کو 30 لاکھ روپیہ دینے کا فیصلہ کیا ہے
🗓️ 23 فروری 2021گلگت (سچ خبریں) گلگت بلتستان کابینہ نے موسم سرما میں کے-2 کی
فروری
حزب اللہ کا اصرار اسرائیل کے پیچھے ہٹنے کا سبب بنا:امریکی سفارتکار
🗓️ 18 اکتوبر 2022سچ خبریں:مقبوضہ فلسطین میں سابق امریکی سفیر کے مطابق حزب اللہ نے
اکتوبر