?️
سچ خبریں: امریکی صدر جوبائیڈن کی پوتی کے اغوا پر مبنی ایک مشتبہ واقعے کے دوران اس کی حفاظت کے ذمہ دار خفیہ سروس کے ایجنٹوں نے فائرنگ شروع کر دی۔
گارڈین اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایک عدالتی افسر کے مطابق جو بائیڈن کی پوتی نومی بائیڈن کی حفاظت پر مامور امریکی خفیہ سروس کے ایجنٹوں نے نامعلوم افراد کے حملے کے بعد کارروائی کی۔
یہ بھی پڑھیں: بائیڈن خاندان کے کارنامے امریکی کانگریس کی نظر میں
ایسوسی ایٹڈ پریس کے ایک ذریعے کے مطابق جس نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر اس خبر رساں ادارے سے بات کی، فائرنگ میں کوئی زخمی نہیں ہوا اور مشتبہ افراد سرخ رنگ کی کار میں فرار ہو گئے۔
نومی بائیڈن، جن کی عمر 29 سال ہے، امریکی صدر کے بڑے بیٹے ہنٹر بائیڈن کی سب سے بڑی بیٹی ہیں اور ان کے پاس قانون کی ڈگری ہے۔
مزید پڑھیں: بائیڈن کے خاندان کا حقیقی چہرہ
واشنگٹن میں رواں سال کار چوری سے متعلق واقعات کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے،پولیس کے مطابق امریکی دارالحکومت میں مسافر کے ساتھ کار چوری کے 750 سے زائد رپورٹس درج کی جاچکی ہیں۔
واشنگٹن میں بھی پرتشدد جرائم میں پچھلے سال کے مقابلے میں 40 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے،مینیسوٹا سے امریکی رکن کانگریس اینجی کریگ کو بھی فروری میں ان کے اپارٹمنٹ میں حملہ کر کے زخمی کر دیا گیا ۔


مشہور خبریں۔
ایٹمی دھماکوں کا سہرا راجہ ظفر الحق، گوہر ایوب اور مجھے جاتا ہے
?️ 28 مئی 2021راولپنڈی ( سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں نالہ لئی کے دورے
مئی
اربوں کے ڈکیتوں کو نہیں چھوڑوں گا:وزیر اعظم
?️ 18 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز
مئی
عراق کا دہشت گردوں کے خلاف پیشگی آپریشنز پر زور
?️ 2 دسمبر 2024سچ خبریں:عراق کے وزیر اعظم اور کمانڈر انچیف محمد شیاع السودانی نے
دسمبر
یمن جنگ کا اصلی مجرم
?️ 13 اپریل 2022سچ خبریں:یمن کے ایک اخبار نے اس ملک کے خلاف جاری جارحیت
اپریل
وزیراعظم کی ترک وزیر خارجہ و دفاع سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر اظہاراطمینان
?️ 9 جولائی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے ترک وزیر خارجہ اور
جولائی
ہمارا سعودی عرب کے ساتھ کوئی تعلق نہیں،ریاض فلسطینی قیدیوں کو آزاد کرئے:حماس
?️ 24 اگست 2021سچ خبریں:حماس کے سیاسی بیورو کے رکن نے کہا کہ اس تحریک
اگست
یوٹیوب پر طویل ویڈیو کا دلچسپ حصہ دکھانے والا اے آئی فیچر متعارف
?️ 8 مئی 2024سچ خبریں: ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے پریمیم صارفین کے لیے
مئی
کشمیری کل یوم شہدائے جموں منائیں گے
?️ 5 نومبر 2024سرینگر: (سچ خبریں) کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں
نومبر