کھیلوں میں صیہونی لابی کا فلسطین کی حمایت پر ملائیشیا کو سنگین انتباہ

ملائیشیا

?️

سچ خبریں:صیہونیوں نے کھیلوں میں لابنگ کی تاکہ ملائیشیا کو کھیلوں کے مقابلوں کی میزبانی سے روک دیا جائے۔

ملائیشیا کی حکومت نے گزشتہ ہفتے فلسطین کی حمایت میں قابل تعریف اقدام کرتے ہوئے عالمی اسکواش چیمپئن شپ کے لیےاپنے ملک میں قابض حکومت کے کھلاڑیوں کو ویزے جاری کرنے سے انکار کر دیا تھا، تازہ ترین خبر میں ملائیشیا کی نیشنل اولمپک کمیٹی کے سکریٹری جنرل محمد نظیف الدین نجیب نے اعلان کیا کہ بین الاقوامی اولمپک فیڈریشن نے ہمیں قابض حکومت کی جانب سے کھلاڑیوں کے داخلے سے روکنے پر سنگین انتباہ جاری کیا ہے اور مستقبل میں کھیلوں کے مقابلوں کی میزبانی سے معذرت کی ہے۔

واضح رہے کہ  صہیونی لابی کھیلوں کے بین الاقوامی اداروں کی مدد سے مسلم ممالک کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہےجبکہ کھیلوں میں اس طاقتور لابی نے ملائیشیا کی قومی اولمپک کمیٹی کو مستقبل میں کھیلوں کی میزبانی سے روک دیا ہے جو صیہونیوں کی مجرمانہ ذہنیت اور عالمی برادری کا ان کے جرائم میں شامل ہونے کا کھلا ثبوت ہے اس لیے جب صیہونی بے گناہ فلسطینی بچوں کو قتل کرتے ہیں تو کسی کے منھ سے آواز تک نہیں نکلتی لیکن جب کوئی اس غاصب حکومت کے خلاف کوئی اقدام کرتا ہے تو پوری لابی میں ہاہاکار مچ جاتی ہے۔

 

مشہور خبریں۔

ایف بی آئی کے 665 ملازمین اخلاقی مشکلات کی وجہ سے نوکری سے برخاست

?️ 9 اکتوبر 2022سچ خبریں:امریکی سینیٹر چک گراسلے کا کہنا ہے کہ انہیں ایف بی

فلسطینی قیدی مغربی کنارے تک کیوں نہیں پہنچے؟

?️ 12 ستمبر 2021سچ خبریں:کچھ تجزیہ کاروں نے چھ فلسطینی اسیروں کی عظیم کامیابیوں کا

فلسطینی نوجوانوں کا بے لوث آپریشن ایک مختلف مستقبل کی نوید دیتا ہے: رہبر انقلاب

?️ 30 اپریل 2022سچ خبریں:  ایران کے رہبر انقلاب اسلامی کا یوم القدس کے موقع

متاثرین کی بحالی ترجیح، مخالفین تنقید کرتے ہیں وزیراعلی کام کیوں کررہی ہے۔ مریم نواز

?️ 15 ستمبر 2025لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب

صیہونی جیل سے فرار کرنے والے فلسطینی قیدیوں میں سے دو گرفتار

?️ 11 ستمبر 2021سچ خبریں:صیہونی سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتےصیہونی ہائی سکیورٹی

صیہونی رہنماؤں کا مظاہرین کو دبانے کا مطالبہ

?️ 22 دسمبر 2022سچ خبریں:صیہونی حکومت کے عبوری وزیر اعظم اور قائم مقام وزیر اعظم

غزہ کے بچوں کو مارنے کے لیے امریکہ نے اسرائیل کو کیا دیا ہے؟

?️ 2 دسمبر 2023سچ خبریں: امریکہ نے غزہ کے خلاف جنگ میں صیہونی حکومت کی

الکاظمی کے گھر پر حملہ اور دفاعی نظام کی ناکامی، امریکی ملوث

?️ 9 نومبر 2021سچ خبریں : ایک عراقی تجزیہ کار السعدی نے کہا کہ الکاظمی کے گھر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے