?️
سچ خبریں:میڈیا ذرائع کے مطابق کویت کے وزیراعظم نے سرکاری طور پر اپنی حکومت کا استعفیٰ اس ملک کے ولی عہد کو پیش کردیا ہے۔
الجزیرہ چینل کی رپورٹ کے مطابق کویتی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ اس ملک کے وزیر اعظم نے سرکاری طور پر اپنی حکومت کا استعفیٰ ولی عہد کو پیش کر دیا ہے، رپورٹ کے مطابق کویتی وزیراعظم صباح خالد الصباح نے اپنا اور اپنی کابینہ کے ارکان کا استعفیٰ ولی عہد کو پیش کردیا ہے۔
عربی زبان کے ذرائع نے بتایا کہ کویتی ولی عہد مشعل الاحمد الجابر الصباح استعفیٰ لینے پر رضامند ہو جائیں گے تاہم صباح خالد الصباح کو دوبارہ کابینہ کا رکن مقرر کر سکتے ہیں، قابل ذکر ہے کہ صباح خالد الصباح کی سربراہی میں کویتی حکومت نے اس سے قبل ایک بار استعفیٰ دے دیا تھا تاہم تقریباً 3 ماہ قبل کویت کے امیر کی جانب سے جاری کردہ ایک فرمان کے ذریعے خالد الصباح کو دوبارہ کابینہ کی تشکیل کے لیے مقرر کیا گیا۔


مشہور خبریں۔
امریکہ کی یوکرین کو 725 ملین ڈالر کی نئی فوجی امداد
?️ 15 اکتوبر 2022سچ خبریں:امریکی محکمہ دفاع نے جمعہ کے روز اعلان کیا کہ امریکہ
اکتوبر
بائیڈن صدر بننے کے اہل نہیں ہیں: ریپبلکن پارٹی
?️ 15 مئی 2023سچ خبریں:امریکی کانگریس کے ریپبلکن نمائندوں کے ایک گروپ نے 80 سالہ
مئی
صیہونیوں کا سید حسن نصراللہ کے جنازے پر بمباری کرنے کا منصوبہ تھا؛اسرائیلی میڈیا کا انکشاف
?️ 27 فروری 2025سچ خبریں:اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت سید حسن
فروری
صیہونی حکومت کو قتل کرنے کی دھمکی پر سنوار کا جواب
?️ 7 مئی 2022غزہ میں اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ یحییٰ
مئی
شہباز شریف نے پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی
?️ 23 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی کے
نومبر
یمنیوں کو شکست دینا کیوں مشکل ہے؟ عبرانی میڈیا
?️ 5 مئی 2025سچ خبریں: یدعیوت احارونوت کی رپورٹ کے مطابق آج بین گوریون ایئرپورٹ کو
مئی
ہم خود کو دھوکہ نہیں دے سکتے: اسرائیلی صحافی
?️ 14 دسمبر 2025سچ خبریں: اسرائیلی ٹی وی چینل 14 کے نامور صحافی "تمیر موراگ” نے
دسمبر
غزہ کے قتل عام میں مغربی اور امریکی ٹیکنالوجی شامل
?️ 29 جنوری 2025سچ خبریں: اگست 2024 اور جنوری 2025 کے درمیان، غزہ کے خلاف
جنوری