کشنر اور وائٹیکر کا غزہ  میں نسل کشی سے انکار 

غزہ 

?️

سچ خبریں: جیرڈ کوشنر، ڈونلڈ ٹرمپ کے سینئر مشیر اور داماد، جنہیں وائٹ ہاؤس کی مشرق وسطیٰ پالیسی کا معمار سمجھا جاتا ہے، نے غزہ پٹی میں وسیع پیمانے پر تباہی تسلیم کرنے کے باوجود، اسرائیلی ریاست کی جانب سے اس خطے میں ہونے والی نسل کشی کو ماننے سے انکار کر دیا۔
کوشنر اور اسٹیو وائٹکاف، جو مغربی ایشیا میں ٹرمپ کے خصوصی ایلچی ہیں، نے سی بی ایس کے پروگرام 60 منٹ کے ایک انٹرویو میں فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) اور تل ابیب کے درمیان نازک معاہدے جیسے موضوعات پر بات چیت کی۔ اس بات چیت کے دوران، انہوں نے غزہ کی پٹی میں صہیونی ریاست کی جانب سے کی جانے والی نسل کشی کے وقوع پر پردہ ڈالا۔
غزہ میں جنگ بندی کے بعد کے حالات کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کوشنر نے زور دے کر کہا کہ جس خطے کا انہوں نے دورہ کیا وہ تقریباً ایسے ہی ہے جیسے وہاں ایٹم بم پھٹا ہو۔
انہوں نے یہ بھی اضافہ کیا کہ انہوں نے ایک اسرائیلی فوجی سے پوچھا کہ فلسطینی کہاں جائیں گے، اور کہا کہ میں اپنے اردگرد دیکھتا ہوں۔ ہر طرف ویرانی ہے۔ اور وہ (اسرائیلی فوجی) کہتے ہیں کہ وہ (فلسطینی) ان علاقوں میں واپس چلے جائیں گے جہاں ان کے گھروں کے کھنڈر ہیں۔ اور وہ اپنی زمین کے ٹکڑے پر خیمہ نصب کر لیں گے۔
کوشنر نے مزید کہا کہ اور یہ بہت افسوسناک ہے کیونکہ آپ سوچتے ہیں کہ ان کے پاس واقعی جانے کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔
ان تمام واضح اور ٹھوس مشاہدات کے باوجود، کوشنر اور وائٹکاف دونوں نے پورے اعتماد سے غزہ پٹی میں کسی بھی قسم کی نسل کشی کے وقوع کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا! اس سلسلے میں وائٹکاف نے دعویٰ کیا کہ بالکل نہیں۔ وہاں صرف ایک جنگ جاری تھی!

مشہور خبریں۔

پوسٹروں میں کشمیریوں سے 27اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کی اپیل

?️ 20 اکتوبر 2025سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں

"نریندر مودی” کی مغربی ایشیا کے بحران کے بعد تجارتی استحکام اور توانائی کی حفاظت پر تاکید

?️ 28 مارچ 2026سچ خبریں: ہندوستان کے وزیرِ اعظم نے مغربی ایشیا میں جاری پیش

قومیں آئی ایم ایف پروگرام سے ترقی نہیں کرتیں، قرضے کی زندگی کو وقار میں بدلنا ہے، وزیراعظم

?️ 27 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللہ

جنہوں نے زندگی میں کچھ نہیں کیا وہ ہمیں سیکھا رہے ہیں

?️ 18 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو

مشرقی یمنی صوبوں کو جنوبی سعودی عرب کے ساتھ الحاق کا انکشاف

?️ 8 مئی 2022سچ خبریں: میڈیا ذرائع کے مطابق سعودی حکام نے حال ہی میں

صیہونی انتخابات؛خونی ووٹوں سے جنگ تک،کارٹون

?️ 3 نومبر 2022سچ خبریں:عرب ذرائع ابلاغ نے کارٹونز کی زبان میں صیہونی حکومت کی

سعودی حکام کی اپنے ہی شہریوں پر ظلم کی انتہا

?️ 16 مارچ 2021سچ خبریں:سعودی حکومت نے قطیف شہر میں ایک علاقے کو مکمل طور

عوام کی بھی ایک عدالت ہے، عوامی طاقت سے ہم یہ ترمیم ختم کریں گے

?️ 13 نومبر 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے