چین کا امریکہ کے خلاف تجارتی محاذ آرائی کا مطالبہ 

چین

?️

سچ خبریں: چین کے اعلیٰ رہنماؤں نے صدر شی جن پنگ کی صدارت میں ہونے والے ایک اجلاس میں ملکی معیشت کو سپورٹ کرنے اور عالمی تجارت میں یکطرفہ زورآوری کے خلاف موثر اقدامات کا مطالبہ کیا۔
خبررساں ادارے شینہوا کے مطابق، یہ بیان امریکہ کی جانب سے چین پر عائد کیے گئے حالیہ بھاری تجارتی تعرفوں کے جواب میں سامنے آیا ہے، جن کے بارے میں چینی حکام کا کہنا ہے کہ اس نے دنیا کی دو بڑی معیشتوں کے درمیان تجارتی کشیدگی کو ہوا دی ہے۔
چینی قیادت نے معاشی ترقی میں کھپت کے کردار کو مضبوط بنانے پر زور دیا اور عوامی آمدنی میں اضافہ، خدمات کی کھپت کو فروغ دینے اور مناسب وقت پر شرح سود میں کمی جیسے اقدامات کی اہمیت اجاگر کی۔ یہ فیصلے چین کی کوششوں کا حصہ ہیں، جس کا مقصد معیشت کو تحریک دینا اور امریکہ کے ساتھ تجارتی جنگ کے اثرات کو کم کرنا ہے۔

مشہور خبریں۔

ٹیسلا  نے انسان نما روبوٹ تیار کرنے کا اعلان کر دیا

?️ 21 اگست 2021نیویارک (سچ خبریں) ‌ٹیسلا کمپنی انسان نما ربوٹ تیار کر رہی ہے

یورپ میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے؛ اسرائیل کے بائیکاٹ کی اپیل

?️ 31 اگست 2025سچ خبریں: جیسے جیسے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم میں اضافہ

سعودی عرب کی نظر میں ایران کے ایٹمی پروگرام کا واحد حل

?️ 28 ستمبر 2025سچ خبریں:سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے اقوام متحدہ کی جنرل

سانبا:بھارتی پولیس کا گجر برادری کے افراد پر طاقت کا وحشیانہ استعمال ، متعدد زخمی

?️ 15 مئی 2024جموں: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں

عمران خان کا لاہور کے دورے کا فیصلہ

?️ 19 جولائی 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کیلئے لاہور کے

یہودی آبادکاروں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی، اردن نے شدید مذمت کردی

?️ 24 اپریل 2021اردن (سچ خبریں)  یہودی آبادکاروں کی جانب سے اسرائیلی شہریوں پر حملوں

یوکرائن کا روسی فوج کے خلاف کامیابی کا کوئی امکان نہیں: جرمن جنرل

?️ 1 جون 2022سچ خبریں:    ریٹائرڈ جرمن جنرل رولینڈ کٹر کا خیال ہے کہ

سعودی بادشاہ اسپتال مین بھرتی

?️ 8 مئی 2022سچ خبریں:  سعودی عرب کی عدالت نے آج اتوار کو اعلان کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے