🗓️
سچ خبریں:چینی وزیر خارجہ نے اپنے روسی ہم منصب سے خطاب کرتے ہوئے وسطی ایشیائی خطے کی سلامتی اور استحکام کے تحفظ کے لیے سلامتی کونسل کے دو رکن ممالک کے عزم پر زور دیا۔
اسپوٹنک نیوز ایجنسی نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ نے چینی وزیر خارجہ وانگ یی کا کہنا ہے کہ چین اور روس کو سلامتی کونسل کے مستقل ارکان اور وسطی ایشیائی خطے کے دوست نیز پڑوسی ہونے کے ناطے خطے کو افراتفری میں مبتلا نہیں ہونے دینا چاہیے اور جنگ میں غرق ہونےسے بچانا چاہیے۔
یادرہے کہ وانگ نےگزشتہ روز قزقستان کے اپنے ہم منصب مختار طلباردی کو بتایا کہ چین قزاقستان کے ساتھ سکیورٹی اور قانون نافذ کرنے والے تعاون کو بڑھانا چاہتا ہے تاکہ اس ملک کو غیر ملکی اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنے میں مدد ملے۔
واضح رہے کہ چین کے مطابق قزاقستان میں حالیہ ہنگامہ آرائی نے ظاہر کیا ہے کہ وسطی ایشیا کی صورت حال کو سنگین چیلنجوں کا سامنا ہے، اس بحران سے ایک بار پھر ثابت ہو گیا ہے کہ کچھ غیر ملکی طاقتیں خطے میں امن و استحکام نہیں چاہتیں۔
یادرہے کہ قزاقستان کو 2 جنوری سے بڑے پیمانے پر مظاہروں کا سامنا ہے، جس کا آغاز ایندھن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر تنقید سے ہوا ، تاہم بعد میں مبینہ طور پر کچھ غیر ملکی عناصر سے وابستہ دہشت گرد گروہوں نے احتجاج کی پرامن نوعیت کا بغاوت کی سازش اور حکومت کا تختہ الٹنے کے حق میں صفحہ پلٹنے کی کوشش کی لیکن اجتماعی سلامتی معاہدہ تنظیم کی بروقت مداخلت نے اس سازش کو ناکام بنا دیا۔
مشہور خبریں۔
Meet Indonesia’s first female longboard surfer: Elly Whittaker
🗓️ 18 جولائی 2021 When we get out of the glass bottle of our ego
الاقصیٰ طوفان کا پہلا دن
🗓️ 4 دسمبر 2023سچ خبریں:اسرائیلی اخبار Yediot Aharonot نے ایک مضمون میں لکھا، ہم اپنے
دسمبر
سزا معطلی کے باوجود عمران خان کو اٹک جیل میں رکھنے کی وجوہات طلب
🗓️ 7 ستمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق
ستمبر
حکومت آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط پوری کرے گی، وزیراعظم شہباز شریف
🗓️ 8 جنوری 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی
جنوری
صیہونیوں کو مسلح کرنے کا تل ابیب کا خطرناک فیصلہ
🗓️ 29 جنوری 2023سچ خبریں:صیہونی ٹی وی چینل 12 کے ساتھ بات چیت میں ایک
جنوری
وزیر اعظم نے مکمل لاک ڈاون پر لگائی روک
🗓️ 2 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں)عوام کے براہ راست سوالوں کے جوابات دیتے ہوئےوزیرا اعظم
اگست
ٹی ایل پی پر لگی پابندیوں کے بارے میں وزیر اعظم نے موقف واضح کر دیا
🗓️ 21 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) حکومت کی جانب سے فرانسیسی سفیر کی بے دخلی
اپریل
بنگلہ دیش میں موجود پاکستانی طلبہ کی صورتحال؟ دفتر خارجہ کی رپورٹ
🗓️ 21 جولائی 2024سچ خبریں: دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش
جولائی