🗓️
سچ خبریں:طالبان کے نائب وزیر خارجہ شیر محمد عباس استانکزئی نے 17 لاکھ سے زائد افغان مہاجرین کو ملک بدر کرنے کے پاکستان کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے خبردار کیا ۔
استانکزئی نے کہا کہ افغانوں نے پاکستان میں 45 سال رہ کر ملک کے لیے سیکیورٹی کا مسئلہ نہیں پیدا کیا، اب یہ کیسے ہے کہ اسلام آباد یہ دعویٰ کرتا ہے کہ وہ دہشت گرد اور پاکستان کی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکے ہیں۔
پاکستان نے ایسے افغان مہاجرین کو جن کے پاس قانونی رہائشی دستاویزات نہیں ہیں انہیں ملک چھوڑنے کے لیے اگلے ماہ تک مہلت دی ہے۔
اس حوالے سے استانکزئی نے افغان صحافی سمیع یوسفزئی سے کہا کہ ہم افغانوں کی واپسی کا خیرمقدم کرتے ہیں لیکن پاکستان کو افغان مہاجرین کے انسانی وقار کا خیال رکھنا چاہیے۔ یہ ایک نامناسب اقدام ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس فیصلے سے اور افغان مہاجرین کو نشانہ بنا کر، پاکستان سیاسی دباؤ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے اور مہاجرین کو ملک بدر کرنے کے ایک ماہ کے موقع کو غیر دانشمندانہ اور ناقابل عمل قرار دیا۔
مشہور خبریں۔
اسرائیلی فوج کے نیول کنٹرول بیس پر حزب اللہ کا میزائل حملہ
🗓️ 8 نومبر 2024سچ خبریں: لبنان کی حزب اللہ تحریک نے اعلان کیا ہے کہ
نومبر
نیب ترامیم فیصلے کے بعد عمران خان نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بریت کی درخواست دائر کردی
🗓️ 7 ستمبر 2024راولپنڈی: (سچ خبریں) سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف عمران
ستمبر
سعودی وزیر کا امریکہ کے بارے میں اظہار خیال
🗓️ 20 مارچ 2021سچ خبریں:سعودی وزیر خارجہ کے مشیر عادل جبیر کا کہنا ہے کہ
مارچ
امریکہ کا اپنے ذخائر سے 30 ملین بیرل تیل بازار میں سپلائی کرنے کا اعلان
🗓️ 3 مارچ 2022سچ خبریں:امریکی حکومت اس کشیدگی اور اشتعال انگیزی کے بعد جو اس
مارچ
صیہونی سیاستدان کا نیتن یاہو کی کابینہ کے خاتمے کا مطالبہ
🗓️ 18 فروری 2025 سچ خبریں:صہیونی اپوزیشن کے ایک اہم رہنما نے نیتن یاہو کی
فروری
اوباما کی ذاتی زندگی کے بارے میں ہولناک انکشافات
🗓️ 11 جون 2023سچ خبریں:امریکی چینل فاکس نیوز کے متنازعہ پاور برطرف کیے جانے والے
جون
جرمنی وزیر اعظم یورپ اور روس کے درمیان محاذ آرائی میں اضافے کےحامی
🗓️ 30 اگست 2022سچ خبریں: جرمنی کے وزیر اعظم اولاف شولٹز نے جس کے ملک
اگست
شیخ رشید کا نئے الیکشن کے حوالے سے دعوی
🗓️ 29 جولائی 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر
جولائی