?️
سچ خبریں:انیو یارک ٹائمز کے ایک رپورٹر کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کچھ لوگوں سے کہا ہے کہ وہ اگست تک دوبارہ امریکی صدر کا عہدہ سنبھال لیں گے!
اسپوٹنک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ، جو گذشتہ صدارتی انتخابات میں جو بائیڈن سے ہار گئے تھے اور انھوں نے نومبر 2020 کے انتخابات کے نتائج کو قبول کرنے سے انکار کردیا نیز یہ دعویٰ کرتے رہے کہ بائیڈن کی یہ کامیابی وسیع پیمانے پر دھوکہ دہی کا نتیجہ ہے اور وہ اس کے خلاف احتجاج جاری رکھیں گے۔
واضح رہے کہ نیویارک ٹائمزمیگزین کے نامہ نگار میگی ہیبرمین نے میانمار میں ہونے والی بغاوت کی طرح سابق امریکی قومی سلامتی کے مشیر مائیکل فلن کی حالیہ متنازعہ درخواست جو سی این این کی ایک رپورٹ میں ویڈیو کے ساتھ نشر ہوئی تھی، ایک ٹویٹ پوسٹ کیا جس میں انھوں نے لکھا کہ ٹرمپ نے متعدد لوگوں کو بتایا ہے جن کے ساتھ ان کا رابطہ ہے کہ وہ اگست میں دوبارہ امریکہ کےصدر منتخب ہوں گے۔
ہیبرمین نے یہ کہتے ہوئے کہ یہ خلاء میں نہیں ہونے والا ہے مزید کہا کہ ٹرمپ کو مین ہٹن کے پراسیکیوٹر کے ذریعہ فرد جرم عائد کرنے کے امکان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، نیویارک ٹائمز نے زور دے کر کہا کہ سابق امریکی صدر اس ملک میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی پر مکمل توجہ کیے ہوئےتھے،تاہم انھیں بائیڈن کے ہاتھوں بری طرح سے شکست کا سامنا کرنا پڑا جسے انھوں نےماننے سے انکار کر دیا اور الیکشن میں دھاندلی کا الزام عائد کیا۔
مشہور خبریں۔
سوشل میڈیا انفلوئنسرز کا مواد ڈپریشن کا سبب بن رہا ہے، زویا ناصر
?️ 8 نومبر 2024کراچی: (سچ خبریں) ماڈل، اداکارہ و سوشل میڈیا اسٹار زویا ناصر نے
نومبر
سوڈانی عراق سے غیر ملکی فوج کے فوری انخلا کے خواہاں
?️ 11 جنوری 2024سچ خبریں:عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السوڈانی نے ملکی سرزمین میں اتحادی
جنوری
امریکی صدارتی انتخابات کے انگلینڈ پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟
?️ 29 جنوری 2024سچ خبریں: ہینڈلزبلاٹ اخبار نے اپنے ایک مضمون میں انگلینڈ اور ملکی
جنوری
ایلن مسک کے 5 ملین ڈالر کے اثاثے ضبط
?️ 14 ستمبر 2024سچ خبریں: برازیل کی سپریم کورٹ نے ، ایکس اور اسٹار لنکس
ستمبر
ابھی میں نے کچھ نہیں کہا اگلے مرحلے کا انتظار کریں: مقتدی صدر
?️ 20 اگست 2022سچ خبریں: صدر تحریک کے رہنما، سید مقتدی صدر نے
اگست
مشرق وسطیٰ کیلئے پاکستان کی برآمدات میں 5.57 فیصد کمی
?️ 25 دسمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ میں
دسمبر
پاکستان کشمیریوں کےلئے ہر عالمی فورم پر آواز بلند کرتا رہے گا: وزیر خارجہ
?️ 14 مارچ 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہاہے
مارچ
سندھ پولیس کے اہلکاربھی کوروناکی نئی لہر کی لپیٹ میں
?️ 14 مارچ 2021کراچی(سچ خبریں) کورونا کی نئی لہر سے ملک بھرمیں نئے کیسز آنا
مارچ