?️
سچ خبریں:ریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ 2020 کے صدارتی انتخاب کے عمل پر بہت زیادہ زور اور بہت زیادہ توجہ دے کران انتخابات میں اپنے دوبارہ منتخب ہونے کے امکانات کو کم کر رہے ہیں۔
اے بی سی نیوز کے ساتھ ایک انٹرویو میں سینٹر گراہم نے 2024 کے انتخابات میں ٹرمپ کے لیے اپنی حمایت کے بارے میں کہاکہ سابق امریکی صدر ٹرمپ کو اگلے انتخابات میں منتخب ہونے میں بہت ساری مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا ۔
گراہم نے کہاکہ ٹرمپ آج ریپبلکن پارٹی کے سب سے اہم رکن ہیں اور ان کے پاس 2024 میں دوبارہ صدر بننے کا اچھا موقع ہے جبکہ ان دنوں اس وقت جو ہورہا ہے کہ ٹرمپ اسے اپنے دورِ صدارت میں کیے گئے کاموں سے موازنہ کر رہے ہیں اور وہ گڑبڑ کو دور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ریاست جنوبی کیرولینا کے ریپبلکن سینیٹر نے یہ بھی کہا کیا کہ اگر ٹرمپ 2020 کے انتخابات میں پیش آنے والے واقعات کی تحقیقات کرنا چاہتے ہیں تو وہ اگلے انتخابات جیتنے کا موقع کھو دیں گے،یادرہے کہ ٹرمپ جنہوں نے ابھی تک باضابطہ اعلان نہیں کیا کہ وہ 2024 کے انتخابات میں حصہ لیں گے یا نہیں؟ تاہم کئی مواقع پر انہوں نے اس امکان کو عوامی سطح پر اٹھایا ہے۔


مشہور خبریں۔
یورپی رہنما امریکی سامراج کے سامنے جھکنا چھوڑ دیں:یورپی قانون ساز
?️ 25 اکتوبر 2022سچ خبریں:یورپی پارلیمنٹ میں جمہوریہ آئرلینڈ کے نمائندے نے یورپی یونین کے
اکتوبر
صیہونی غزہ کے کن علاقوں کی تاک میں ہیں؟
?️ 22 اکتوبر 2023سچ خبریں: صہیونی فوج نے شہدا الاقصیٰ اسپتال کے اطراف کے علاقوں
اکتوبر
جرمن چانسلر کا غزہ جنگ کے فریقین سے مطالبہ
?️ 14 جون 2024سچ خبریں: جرمن چانسلر نے غزہ جنگ کے فریقین سے امریکی پیش
جون
امریکی پابندی سے نکلنے کے لیے ترکی کی کوشش
?️ 22 ستمبر 2024سچ خبریں: ان دنوں ترکی برکس گروپ میں شامل ہونے کی بھرپور
ستمبر
ٹیکنو کے ’اسپارک 30 اور پرو‘ متعارف
?️ 24 ستمبر 2024سچ خبریں: اسمارٹ فون بنانے والی چینی ملٹی نیشنل کمپنی ٹیکنو نے
ستمبر
گورنر نے عدم اعتماد کی بات کرکے گنڈاپور کی مدد کردی۔ رانا ثناءاللّٰہ
?️ 9 جولائی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیرِ اعظم
جولائی
آنروا: غزہ میں امداد کی تقسیم کا ذلت آمیز نظام بھوک کو کم کرنے کے لیے نہیں بنایا گیا
?️ 10 جون 2025سچ خبریں: مشرق وسطی میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ
جون
ٹرمپ ہوئے بائیڈن پرچراغپا؟
?️ 15 جون 2023سچ خبریں:سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ رات خفیہ دستاویزات کے معاملے
جون