?️
سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سب کے لیے کھلا رہے گا اور دعویٰ کیا کہ امریکہ اس کے تحفظ کو یقینی بنائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز کی راہداری ایران کے ساتھ جاری مذاکرات کا حصہ ہے۔
ٹرمپ نے اس معاملے میں عمان کے کردار پر بھی تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ عمان کسی بھی دوسرے ملک کی طرح برتاؤ کرے گا، بصورت دیگر ضروری ہوگا کہ ہم اسے اڑا دیں (تباہ کر دیں)۔
ایک سوال کے جواب میں کہ کیا وہ کسی قلیل مدتی معاہدے پر رضامند ہوں گے جو ایران اور عمان کو اس اہم آبی گزرگاہ کے انتظام کی اجازت دے گا، ٹرمپ نے کہا: نہیں، یہ آبنائے سب کے لیے کھلا رہے گا۔
امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ بین الاقوامی پانیوں پر کسی کا کنٹرول نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا: ہم اس کی سلامتی فراہم کریں گے، لیکن کوئی بھی فریق اس پر کنٹرول حاصل نہیں کرے گا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
پاکستان پرامن مقاصد کیلئے ایران کےجوہری پروگرام کی حمایت کرتاہے، وزیراعظم
?️ 3 اگست 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان
اگست
وزیر اعظم نے این سی او سی کو سراہا
?️ 7 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) امریکی جریدے دی اکنامسٹ کی جانب سے عالمی وبا
جولائی
سید حسن نصراللہ نے حالیہ تقریر میں کیا کہا؟
?️ 13 نومبر 2023سچ خبریں: حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کی
نومبر
ٹرمپ 5 اہم ریاستوں میں بائیڈن سے آگے
?️ 8 نومبر 2023سچ خبریں:نیویارک ٹائمز اور سیانا انسٹی ٹیوٹ کے مشترکہ سروے سے پتہ
نومبر
محاصرہ کے خلاف محاصرہ
?️ 14 مارچ 2025سچ خبریں: یمن کی انصار اللہ تحریک کے سربراہ سید عبدالملک بدر الدین
مارچ
سی این این: یوکرین کی جنگ اب ٹرمپ کی جنگ ہے
?️ 5 اگست 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فعال طور پر یوکرین میں
اگست
اردن کے بادشاہ نے فلسطین کے بارے میں دنیا سے کہا کہا؟
?️ 20 ستمبر 2023سچ خبریں: نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس
ستمبر
مصر اور قطر کی اسرائیل کو بچانے کی سازش
?️ 30 دسمبر 2023سچ خبریں:معروف عرب تجزیہ کار اور آن لائن اخبار رائی الیوم کے
دسمبر