?️
سچ خبریں: صہیونی حکومت کی فوج نے ایک بیان میں اعتراف کیا ہے کہ اس نے گزشتہ ہفتے کے دوران لبنان میں 550 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
واضح رہے کہ لبنانی ذرائع کے مطابق گزشتہ ہفتے زیادہ تر شہری انفراسٹرکچر اور رہائشی مکانات خاص طور پر جنوبی لبنان میں صہیونی حکومت کے حملوں کا نشانہ بنے، صہیونی فوج نے اپنے اس جرم کی توجیہ میں یہ دعویٰ کیا ہے کہ یہ حملے حزب اللہ کے فوجی انفراسٹرکچر سے منسلک اہداف کے خلاف کیے گئے ہیں۔
صہیونی فوج نے اپنے بیان میں مزید دعویٰ کیا ہے کہ اس نے بعلبک میں حزب اللہ سے تعلق رکھنے والی فوجی عمارتوں، ہیڈکوارٹروں اور راکٹ لانچ کرنے والی پوزیشنوں پر حملے کیے ہیں۔ یہ دعویٰ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب لبنانی شہداء اور متاثرین کی شناخت، جن میں شہری، خواتین اور بچے شامل ہیں، اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ وہ مقامات جہاں صہیونی حکومت کے حملے کیے گئے، غیر فوجی تھے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
زیلنسکی کی ٹرمپ سے یوکرین میں امن ثالثی کی اپیل کی
?️ 12 اکتوبر 2025سچ خبریں: صدر یوکرین ولودیمیر زیلنسکی نے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کے
اکتوبر
یورپی یونین نے چین کے متعدد عہدیداران کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا
?️ 18 مارچ 2021برسلز (سچ خبریں) یورپی یونین نے چین کے متعدد عہدیداران کے خلاف
مارچ
میانمار کی باغی فوج نے عوامی رہنما آنگ سان سوچی کو بڑی دھمکی دے دی
?️ 23 مئی 2021میانمار (سچ خبریں) میانمار کی باغی فوج نے ملک کی رہنما آنگ
مئی
امریکی نامہ نگار ایسا کیا پوچھا کہ مودی سکتہ میں آگئے
?️ 29 جون 2023سچ خبریں: امریکن ایسوسی ایشن آف جرنلسٹس نے وال اسٹریٹ جرنل کی
جون
صیہونیوں کے ساتھ سمجھوتہ کرنے کے لیے سعودی عرب کے اقدامات
?️ 27 دسمبر 2021سچ خبریں:حالیہ دنوں میں سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ عرب
دسمبر
پاکستان نے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات کیلئے ایران کو تعاون فراہم کرنے کی پیشکش کردی
?️ 24 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا
مئی
غزہ کے شفا ہسپتال پر حملہ تل ابیب کے لیے ایک نئی شکست کی علامت
?️ 21 مارچ 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت شفاہ اسپتال کے اطراف میں نہتے فلسطینیوں کی گرفتاری
مارچ
دشمن ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتا: فواد چوہدری
?️ 21 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراطلاعات فوادچوہدری کا کہنا ہے کہ دشمن ہمارے
اگست