ٹرمپ اور ان کے بیٹے عدالت سے ایک قدم کے فاصلے پر

عدالت

?️

سچ خبریں:دو سینئر امریکی ججوں نے سابق امریکی صدر کے خلاف الزامات کو دستاویزی شکل دی ہے اور ان کے نیز ان کے بچوں کے عدالت میں پیش ہونے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
سی این این کی ویب سائٹ کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے بیٹوں کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے مختلف تحقیقات آگے بڑھنے کے بعد، دو امریکی عدالتوں نے انہیں قابل سزا پایا ہے۔

رپورٹ کے مطابق، فسادات بھڑکانے اور ٹرمپ کی کانگریس کی عمارت پر حملے کے لیے دیوانی مقدمے کے انچارج وفاقی جج امیت مہتا نے 112 صفحات پر مشتمل رپورٹ میں کہا ہے کہ سابق امریکی صدر پنسلوانیا اسٹریٹ پر اپنے حامیوں سے خطاب کر نے بعدواشنگٹن ڈی سی میں عوامی حملے ہوئے۔

رپورٹ کے مطابق اس تقریر میں ٹرمپ نے انتخابی نتائج کے خلاف لڑنے کی ضرورت کے حوالے سے اپنے اور اپنے حامیوں کے مشترکہ ہدف پر زور دیا،مہتا نے مزید کہاکہ سابق امریکی صدر کی 6 جنوری کی ریلی کو باقاعدہ اجتماعی اقدام کرنے کی دعوت کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔

امریکی جج نے کانگریس کی پولیس اور امریکی ایوان نمائندگان کے متعدد ارکان کی جانب سے ٹرمپ کے خلاف مقدمہ دائر کیے جانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ فی الحال ان خلاف ورزیوں کی تحقیقات کا طریقہ کار دستاویزات جمع کرنے اور عدالتی اجلاس بلانے کے مرحلے میں داخل ہو سکتا ہے۔

 

مشہور خبریں۔

ویکسین لگوانے سے بیماری کا علاج ہوگا،افواہوں پر توجہ نہ دیں

?️ 10 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزارت قومی صحت نے ٹویٹر

جنگ کے بعد غزہ کا مسئلہ کیسے حل ہوگا ؟

?️ 1 جنوری 2024سچ خبریں:عبرانی ذرائع ابلاغ میں متعدد مضامین اور نوٹوں کی اشاعت کے

امریکی خفیہ ادارے کے سربراہ نے استعفیٰ دے دیا

?️ 24 جولائی 2024سچ خبریں: امریکی خفیہ ادارے کی سربراہ کمبرلی چیٹل، جنہوں نے اس سے

قیدیوں کے تبادلے میں سعودی اتحاد کی تاخیر پرصنعا کا شکوہ

?️ 6 مئی 2022سچ خبریں:  یمن کی سالویشن حکومت میں جنگی قیدیوں کی کمیٹی کے

ایک بین الاقوامی تنظیم کی طرف سے صیہونی جھوٹ کی تردید

?️ 15 دسمبر 2023سچ خبریں:صہیونی فوج نے تصاویر شائع کرکے غزہ کی پٹی میں حماس

وفاقی بجٹ کے بارے میں وزیر اعظم کا اہم اعتراف

?️ 26 جون 2024سچ خبریں: وزیراعظم شہباز شریف نے اعتراف کیا ہے کہ ہمیں عالمی

پی ٹی آئی کے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 روز میں کرنے کے عدالتی حکم معطل

?️ 25 اپریل 2022اسلام آباد(سچ خبریں)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی

صحافیوں کے خلاف صہیونی جرائم کی فہرست

?️ 11 مئی 2022سچ خبریں: صیہونی حکومت کی تاریخ جرائم سے بھری پڑی ہے، گویا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے