?️
سچ خبریں:نیوزی لینڈ ک وزیراعظم نے جیسا اپنے آپ کو دیکھانے کی کوشش کر رہی ہیں اس کے برعکس اپنے ایک سیاسی حریف کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کیے۔
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن جو عام طور پر اپنے آپ کو ایک پرسکون اور کمپوزڈ چہرہ پیش کرنے کی کوشش کرتی ہیں جب ان کا مائیکروفون ان کے علم کے بغیر آن تھا، نے اپنے ایک سیاسی حریف کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال کیا۔
وزیر اعظم کے طور پر آرڈرن کو اپنے دور کے پانچ سال پورے ہونے کے بعد 2023 میں سخت انتخابی دوڑ کا سامنا ہے،آرڈرن کی لیبر پارٹی نے دو سال قبل ایک تاریخی انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی، لیکن نئے پولز بتاتے ہیں کہ پارٹی اپنے قدامت پسند حریفوں کی حمایت کھو رہی ہے۔
یاد رہے کہ آرڈرن کے نازیبا تبصرے ACT کے رہنما ڈیوڈ سیمور کے تقریباً سات منٹ تک حکومت کے خراب ریکارڈ پر سوال اٹھانے کے بعد سامنے آئے، آرڈرن نے اپنی نشست پر بیٹھتے ہوئے کہا کہ یہ واقعی حیرت انگیز ہے کہ کتنا خودپسند اور…. ہے، نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کے دفتر نے کہا کہ اس نے اس واقعے کے لیے سیمور سے معذرت کی ہے، ایسوسی ایٹڈ پریس نے لکھا کہ نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کے دفتر نے میڈیا کے اس سوال کے جواب میں کیا آرڈرن نے یہ لفظ کہے یا نہیں ؟ انکار نہیں کیا۔


مشہور خبریں۔
لبنان کا اسرائیل پر حملہ
?️ 18 نومبر 2023سچ خبریں:فلسطین الیوم نیٹ کے مطابق لبنان کے جنوب سے مقبوضہ فلسطینی
نومبر
اسرائیل کو حزب اللہ کے میزائلوں سے بچانے کے لیے امریکہ کی جدوجہد
?️ 18 جون 2024سچ خبریں: مقبوضہ فلسطین کے شمالی محاذ میں صہیونی ٹھکانوں کے خلاف
جون
سینیٹ الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے وقت میں اضافہ
?️ 16 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن کے لیےکاغذات نامزدگی
مارچ
26 سال بعد بی بی سی کی مکاری کا انکشاف
?️ 20 مئی 2021سچ خبریں:ایک مطالعے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ برطانوی شاہی
مئی
غزہ میں حتمی جنگ بندی اور لبنان کے ساتھ کے ساتھ تنازعات کے بارے میں امریکہ کا کیا کہنا ہے؟
?️ 12 دسمبر 2023سچ خبریں: وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے حزب
دسمبر
جینن میں خود مختار تنظیم کی فوجی سازش میں امریکہ کے واضح نشانات
?️ 18 دسمبر 2024سچ خبریں: گزشتہ دو ہفتوں سے فلسطینی اتھارٹی نے مغربی کنارے میں
دسمبر
شام میں دہشت گردی کا خاتمہ ہونا چاہیے:روس
?️ 16 فروری 2021سچ خبریں:شام کے لئے روس کے ایلچی نے آستانہ مذاکرات میں شام
فروری
معاشی ماہرین نے روپے کی بےقدری کا ذمہ دار ’گرے مارکیٹ، آئی ایم ایف‘ کو ٹھہرا دیا
?️ 27 اگست 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) ماہرین اور اسٹیک ہولڈرز نے ڈالر کے مقابلے
اگست