نینسی پیلوسی کے شوہر کو قید کی سزا

نینسی

?️

سچ خبریں:نینسی پیلوسی کے شوہر پال پیلوسی کو خطرناک ڈرائیونگ اور ڈرائیونگ کے دوران نارمل حالت میں نہ ہونے کے جرم میں 5 دن قید اور تین سال کی ضمانت کی سزا سنائی گئی۔

ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے شوہر پال پیلوسی کو مئی میں خطرناک ڈرائیونگ اور ڈرائیونگ کے دوران نارمل حالت میں نہ رہنے نیز حادثے کا سبب بننے کے جرم میں 5 دن قید اور تین سال کی ضمانت کی سزا سنائی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق ناپا کورٹ کے جج نے بتایا کہ پال پیلوسی اپنی پانچ دن کی جیل کی سزا کے دو دن پہلے ہی کاٹ چکے ہیں اور باقی دو دنوں کے لیے اچھے برتاؤ کا ایوارڈ حاصل کر چکے ہیں نیز باقی ایک دن کے بجائے انہیں عدالت کے زیر غور لازمی کام کے پروگرام میں شرکت کے لیے 8 گھنٹے کی سزا سنائی جائے گی۔

یاد رہے کہ پیلوسی کو اس شخص کے طبی اخراجات کے لیے $5000 ادا کرنے اور $2000 جرمانہ ادا کرنے کا بھی حکم دیا گیا ہے، واضح رہے کہ پال پیلوسی کو رواں سال 28 مئی میں سان فرانسسکو کے شمال میں واقع ناپا کے علاقے میں پیش آنے والے حادثے کے بعد گرفتار کیا گیا تھا اور پولیس نے انہیں گرفتار کرنے اور بریتھ لائزر ٹیسٹ کرانے کے بعد پایا کہ وہ نارمل نہیں تھے اور شراب کے نشے میں تھے۔

 

مشہور خبریں۔

مغربی پٹی میں صہیونی بستیوں پر فائرنگ، تین ہلاک

?️ 6 جنوری 2025سچ خبریں:عبری ذرائع کے مطابق مغربی پٹی کے شمال میں واقع صہیونی

گزشتہ 72 گھنٹوں میں صیہونی حکومت کے 41 ہتھیار تباہ

?️ 21 دسمبر 2023سچ خبریں:قسام بٹالینز کے ترجمان ابو عبیدہ نے گذشتہ 72 گھنٹوں میں

امریکی آٹوموبائل کمپنیوں کے ہزاروں ملازمین کی ہڑتال

?️ 17 ستمبر 2023سچ خبریں: امریکی آٹوموبائل کمپنیوں اور لیبر یونین کے درمیان مذاکرات کی

ایف بی آئی کا امریکہ میں خانہ جنگی کا انتباہ

?️ 16 اگست 2022سچ خبریں:ایف بی آئی اور امریکی قومی سلامتی کے محکمے نے فلوریڈا

زرنیش خان دوسروں کے معاملات میں ٹانگ اڑاتی ہیں، مائرہ خان

?️ 7 مارچ 2023کراچی: (سچ خبریں) اداکارہ مائرہ خان نے کہا ہے کہ اداکارہ زرنیش

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو نااہل قرار دینے کی درخواست خارج

?️ 16 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سپریم کورٹ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو

ایرانی وزیر خارجہ لبنان میں، پیغامات اور نتائج

?️ 8 اکتوبر 2021سچ خبریں: ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دو پاور پلانٹس

شرمیلا فاروقی اور سائرہ یوسف کا عید کے موقع پر فلسطین سے اظہار یکجہتی

?️ 12 اپریل 2024کراچی: (سچ خبریں) عیدالفطر کے موقع پر اداکارہ سائرہ یوسف اور پاکستان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے