نیتن یاہو کے ترجمان کو کس بات پر برطرف کیا گیا؟

ترجمان

🗓️

سچ خبریں: میڈیا رپورٹس سے پتہ چلتا ہے کہ بنیامین نیتن یاہو کی کابینہ کے ترجمان کو برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ سائبر اسپیس میں تنازع کے بعد ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔

اسرائیلی میڈیا اور برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے خبر دی ہے کہ بنیامین نیتن یاہو کی کابینہ کے ترجمان ایلون لیوی کو برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون کے ساتھ تنازع کے بعد ان کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کیا برطانیہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے والا ہے؟

کئی اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے اپنی رپورٹس میں لکھا کہ لیوی کی برطرفی کا تعلق ڈیوڈ کیمرون پر آن لائن تنقید سے تھا۔

چینل ایکس پر ایک اب حذف شدہ پوسٹ میں، لیوی نے برطانوی سکریٹری خارجہ جس نے اسرائیل سے غزہ میں امداد کی اجازت دینے کا مطالبہ کیا، کو لکھا کہ مجھے امید ہے کہ آپ کو معلوم ہوگا کہ خوراک، پانی یا ادویات اور پناہ گاہوں کے تعمیراتی سامان کے غزہ کے داخلے پر کوئی پابندی نہیں ہے نیز کراسنگ میں اضافی گنجائش ہے۔

مزید پڑھیں: برطانیہ کیسے صیہونیوں کی خدمت کر رہا ہے؟

یاد رہے کہ صیہو اخبار ہارٹیز نے بھی اپنی ایک رپوررٹ میں لکھا کہ اگرچہ اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر نے لیوی کی معطلی کی تصدیق کی ہے، لیکن اس نے اس کی وجہ نہیں بتائی کہ ایسا کیوں کیا گیا ہے۔

مشہور خبریں۔

اسرائیل کا غزہ میں فلسطینیوں کو اجتماعی سزا دینے کا کوئی جواز نہیں:اقوام متحدہ

🗓️ 21 مارچ 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے اپنے خطاب میں صیہونی

صیہونیوں کی لبنان میں جنگ بندی کے لیے ناقابل قبول شرائط کی تفصیلات

🗓️ 17 نومبر 2024سچ خبریں:لبنان میں جنگ بندی کے حوالے سے صیہونی حکومت کی غیر

عراق کے خلاف نیا امریکی منصوبہ

🗓️ 15 جولائی 2023سچ خبریں: عراقی جہاد اور تعمیراتی تحریک کے سکریٹری جنرل نے عراق

وزیراعظم نے آسان کاروبار ایکٹ کے حوالے سے قانون سازی شروع کرنے کی منظوری دے دی

🗓️ 14 جون 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے آسان کاروبار

باتیں بہت ہوگئیں، اب عمل سے ترقی کے اہداف حاصل کرنے ہیں، وزیراعظم

🗓️ 1 اگست 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان منرلز سمٹ ’ڈسٹ ٹو

صیہونیوں کی اپنے مطالبات منوانے کی ناکام کوشش:جہاد اسلامی فلسطین

🗓️ 5 جولائی 2021سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک جہاد اسلامی کا کہنا ہے کہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے