نیتن یاہو کے خلاف مقبوضہ علاقوں میں زبردست احتجاجی مظاہرے 

نیتن یاہو

?️

مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں گذشتہ روز صہیونی وزیراعظم بنجمن نتانیاہو کی کابینہ کے خلاف احتجاجی مظاہروں کی ایک نئی لہر دیکھنے میں آئی، جس کے تحت تل ابیب، مقبوضہ یروشلم، بئر السبع، حیفا اور دیگر علاقوں میں سینکڑوں صہیونیوں نے مظاہرے کیے۔
رپورٹس کے مطابق، احتجاج کرنے والے صہیونی جلد از جلد انتخابات کروانے اور آپریشن طوفان الاقصیٰ کے دوران صہیونی ریاست کی سیکیورٹی ناکامی کی رسمی تحقیقات کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کر رہے تھے۔
تل ابیب میں یہ احتجاج رابن اسکوائر سے شروع ہو کر حابیما اسکوائر تک پہنچا، جس میں تقریباً ایک ہزار صہیونیوں نے شرکت کی۔ موساد انٹیلیجنس سروس کے سابق سربراہ حاییم تامر نے نتانیاہو کی کابینہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی حکام کی پالیسیوں کی قیمت اپنی جانوں سے ادا کر رہے ہیں۔
انہوں نے ان اجتماعات میں صہیونی فوج کی طاقت میں کمی اور حزب اللہ کے خلاف جنگ کے طویل ہوتے جانے کے بارے میں خبردار کیا۔

مشہور خبریں۔

میں نے میکرون کی اہلیہ کو قریب سے دیکھا ہے، وہ عورت لگتی ہیں:ٹرمپ

?️ 7 جولائی 2025 سچ خبریں:ایک امریکی صحافی کی جانب سے میکرون کی اہلیہ کی

عمران خان کا مبینہ آڈیو لیکس کے تدارک کیلئے چیف جسٹس سمیت تمام ججز کو خط

?️ 20 فروری 2023لاہور: (سچ خبریں) سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین

حکومت کا ملکی تاریخ کا سب سے بڑا وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ

?️ 19 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت نے ملکی تاریخ کا سب سےبڑا وزیراعظم

بیوروکریٹس کی کارپوریٹ آمدن پر پابندی ختم، لا محدود مالی فوائد کی راہ ہموار ہوگئی

?️ 8 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت نے ملک کے سینئر بیوروکریٹس کی کارپوریٹ

مالی اداروں کو جدید تقاضوں کے مطابق ہم آہنگ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے: صدر

?️ 14 مارچ 2021کراچی (سچ خبریں)کراچی میں صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ

روس کے خلاف پابندیاں امن کا باعث نہیں بنتی ہیں: ارجنٹائن

?️ 24 اپریل 2022سچ خبریں:  امریکہ اور یورپی یونین کی طرف سے دوسرے براعظموں میں

حکومت کو 31 جنوری کی ڈیڈ لائن دی، مذاکرات کے ساتھ ترسیلاتِ زر بائیکاٹ مہم بھی جاری ہے، عمران خان

?️ 3 جنوری 2025راولپنڈی: (سچ خبریں) پی ٹی آئی  کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران

صدر، وزیراعظم،وزیر داخلہ اور وزیراعلیٰ بلوچستان کی مسافروں کے سفاکانہ قتل کی شدید مذمت

?️ 11 جولائی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے