?️
سچ خبریں:مقبوضہ فلسطین کے عسکلان علاقے میں ایک کار دھماکہ ہوا جس کے نتیجہ میں ایک صیہونی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔
مقبوضہ فلسطین کے عسکلان کے ایک محلے میں ایک کار میں ہوئے دھماکے میں یک صیہونی ہلاک ہوگیا۔ یہ دھماکہ اتوار کی رات کو ہوا، جس میں متعدد صیہونی زخمی بھی ہوئے ہیںماس واقعے سے مربوط مزید تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئی ہے لیکن صیہونی پولیس کا کہنا ہے کہ وہ اس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔
یادرہے کہ یہ واقعہ ایسی صورتحال میں پیش آیاہے جبکہ اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی حالت اور انکی بڑھتی گرفتاری اور قید کے بعد فلسطینی عوام کی مزاحمت میں مزید شدت پیدا ہو گئی ہے اور فلسطین کی مزاحمتی و استقامتی تنظیموں نے صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنی حرکتوں سے باز آجائے ورنہ اُسے جوابی اور انتقامی اقدامات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
فلسطینی مزاحمتی تحریک نے صیہونیوں کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ جارحیت جس قدر زیادہ ہوگی اس کا رد عمل بھی اتنا ہی شدید ہوگا جس کی ذمہ داری غاصب صیہونی پر عائد ہوگی اور اسے ایک بار پھر سیف القدس کا منظر دیکھنے کو ملے گا نیز اس بار بھاگنے کے لیے جگہ بھی نہیں ملے گی۔
مشہور خبریں۔
پاکستان کا بھارت کو سخت پیغام
?️ 26 اپریل 2025سچ خبریں:ہندوستانی دفاعی مشیروں کو 48 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم،
اپریل
اسرائیل کی یقینی تباہی کے 7 نکتہ
?️ 3 نومبر 2024سچ خبریں: فلسطین پر غاصب صیہونی حکومت کے قبضے کے آغاز سے
نومبر
متحدہ عرب امارات کی زلنسکی کو اقتصادی پیشکش
?️ 6 مارچ 2025 سچ خبریں:ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ متحدہ عرب
مارچ
عالمی برادری حریت رہنمائوں اورکارکنوں کی رہائی کیلئے آواز بلند کرے ، حریت کانفرنس
?️ 10 اکتوبر 2023سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں
اکتوبر
غزہ میں صیہونی حملوں میں شدت؛جنگ بندی میں رکاوٹ
?️ 13 جولائی 2025 سچ خبریں:غزہ میں صیہونی فضائی اور توپخانہ حملوں میں شدت آئی
جولائی
انسانی اسمگلنگ میں 10 گنا اضافہ؛برگزیٹ کا نتیجہ
?️ 21 اکتوبر 2021سچ خبریں:دی گارڈین نے ایک این جی او کی رپورٹ کا حوالہ
اکتوبر
نابلس میں 2 فلسطینیوں کی شہادت
?️ 24 جولائی 2022سچ خبریں:فلسطینی ہلال احمر نے صہیونی فوجیوں کے ہاتھوں زخمی ہونے والے
جولائی
بائیڈن کے دورے کے موقع پر تل ابیب کی بستیاں بڑھانے کی کوششیں
?️ 14 جون 2022سچ خبریں: فلسطینی وزارت خارجہ نے اعلان کیا کہ اسرائیلی وزیر اعظم
جون