🗓️
سچ خبریں: جرمنی کی سابق چانسلر انجیلا مرکل نے اس ملک کی پارلیمان کی تحقیقاتی کمیٹی میں گواہی دیتے ہوئے افغانستان میں مغربی ممالک کی ناکامی کا اعتراف کیا ۔
انہوں نے یہ بھی تسلیم کیا کہ افغانستان میں غیر ملکی حکومتیں قانون کی حکمرانی کو فروغ دینے سے لے کر خواتین کے حقوق کے مسائل تک اپنے تقریباً تمام مقاصد میں ناکام رہی ہیں۔ میرکل نے ان ناکامیوں کی وجہ مغربی اتحادیوں کی جانب سے ثقافتی سمجھ بوجھ کی کمی، بدعنوانی اور منشیات کی سمگلنگ کو قرار دیا۔
جرمنی کے سابق چانسلر نے کہا کہ مغرب اور افغانستان کے درمیان ثقافتی فرق ان کے تصور سے کہیں زیادہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ افغان حکومت بدعنوانی اور خاندانی رشتوں کے بغیر جمہوری نظام نہیں بنا سکتی اور اس ملک کو باہر سے سنبھالنا ممکن نہیں۔
انہوں نے کہا کہ دوحہ معاہدے نے طالبان کے حق میں صورتحال بدل دی اور افغانستان سے جرمن افواج کے انخلاء میں امریکہ کی پیروی پر تنقید کے جواب میں انہوں نے وضاحت کی کہ نیٹو کے تمام ارکان اور مغربی اتحادی امریکی فیصلوں سے متاثر ہیں۔
مشہور خبریں۔
پنجاب میں کسی شہر یا علاقے کی حق تلفی نہیں ہو گی: وزیر اعلی پنجاب
🗓️ 21 جون 2021لاہور(سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزادرکا کہنا ہے کہ پنجاب کے تمام
جون
’آئین کی فتح ہوئی‘، سپریم کورٹ کے فیصلے پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا ردعمل
🗓️ 1 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے
مارچ
جہنم میں خوش آمدید
🗓️ 28 اکتوبر 2023سچ خبریں: صہیونی فوج نے ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا
اکتوبر
موساد کے اجتماعی استعفیٰ کی وجہ
🗓️ 14 نومبر 2021سچ خبریں:اگرچہ اسرائیلی میڈیا اس کے چیئرمین ڈیوڈ برنیا کی طرف سے
نومبر
جنوبی کوریا میں بحرانی صورتحال؛ یون کی طاقت کی ہوس کے داخلی اور بین الاقوامی نتائج کیا ہوں گے؟
🗓️ 16 دسمبر 2024سچ خبریں:سیول میں عوامی عدم اطمینان اور حکومت یون کے بارے میں
دسمبر
جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق ہزاروں دستاویزات کو ڈی کلاسیفائیڈ کر دیا گیا
🗓️ 16 دسمبر 2021سچ خبریں: اے ایف پی کی خبر کے مطابق موجودہ امریکی انتظامیہ نے
دسمبر
مائیکروسافٹ ونڈوز سسٹم کے ذریعے نیٹ ورک تک رسائی کیلئے سائبر حملوں کا خطرہ
🗓️ 13 دسمبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) مائیکروسافٹ استعمال کرنے والے صارفین کے اکاؤنٹس
دسمبر
صیہونی رہنماؤں کے درمیان شدید اختلافات کا انکشاف
🗓️ 14 جنوری 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی کے خلاف صیہونی حکومت کے مسلسل بے
جنوری