?️
سچ خبریںاقوام متحدہ کی بچوں سے متعلق ایجنسی یونیسف کا کہنا ہے کہنا ہے یوکرین جنگ کی وجہ سے پیدا ہونے والی معاشی بدحالی نے مشرقی یورپ اور وسطی ایشیا 40 لاکچھ بچوں کو غریبی کی سطح سے نیچے پہنچا دیا ہے۔
بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کی زیلی ایجنسی یونیسیف کی 22 ممالک کے اعداد و شمار پر مبنی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ اور بڑھتی ہوئی مہنگائی نے مشرقی یورپ اور وسطی ایشیائی ممالک میں 40 لاکھ بچوں کو غربت میں دھکیل دیا ہے جو 2021 کے مقابلے میں 19 فیصد اضافہ ہے،رپورٹ کے مطابق خطے میں جنگ اور حملوں سے متاثر ہونے والے بچوں کی سب سے زیادہ تعداد یوکرین اور روس میں ہے۔
یونیسیف کے مطابق یوکرین میں جنگ کی وجہ سے روس میں متاثرہ بچوں کی تعداد تین چوتھائی تک پہنچ گئی جہاں 28 لاکھ بچے غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کر رہے ہیں، رپورٹ میں بتایا گیا کہ یوکرین دوسرے نمبر پر ہے جہاں 5 لاکھ بچے غربت کی زندگی گزار رہے ہیں، اسی طرح رومانیہ میں بھی 1 لاکھ 10 ہزار بچے غربت کا شکار ہیں۔
رپورٹ میں خبردار کرتے ہوئے یونیسف نے مزید کہا کہ معاشی بحران میں اگر اسی طرح اضافہ ہوتا رہا تو اس خطے کے 4 ہزار 500 بچوں کی پہلی سالگرہ سے قبل ہی اموات کا خدشہ ہے۔


مشہور خبریں۔
جرمن کی معاشی کمزوری کی وجوہات
?️ 10 اگست 2023سچ خبریں:جرمنی کے وزیر اقتصادیات رابرٹ ہوبیک گیس کے بحران اور مہنگائی
اگست
اردن: اسرائیل کا مقصد خطے میں جنگ کو طول دینا ہے
?️ 21 اگست 2025سچ خبریں: اردنی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ
اگست
بنوں میں پولیس لائنز پر حملہ، 4 اہلکار شہید، پانچوں دہشت گرد ہلاک
?️ 15 اکتوبر 2024بنوں: (سچ خبریں) صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں اقبال شہید
اکتوبر
کیا تل ابیب کے مٹی میں ملنے کا وقت آ چکا ہے؟
?️ 7 اکتوبر 2023سچ خبریں: صہیونی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ آج صبح سویرے
اکتوبر
سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں میں یمنی بچے زندہ دفن
?️ 25 دسمبر 2021سچ خبریں:یمنی عوام کے خلاف سعودی امریکی جارحیت کے ریکارڈ میں ایک
دسمبر
ریکوڈک منصوبے کے لیے 7.7 ارب ڈالر کے پیکج کی منظوری
?️ 19 ستمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) ریکوڈک منصوبے کے لیے 7 ارب 72 کروڑ
ستمبر
غزہ میں موت ایک عام چیز بن چکی ہے
?️ 13 اپریل 2025سچ خبریں: مغربی ایشیا اور شمالی افریقہ کے مصائب زدہ جغرافیہ میں
اپریل
سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسٰی سے 3 اہم سوال
?️ 20 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں) سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی
اپریل