مسلسل بحری ناکہ بندی ناقابل برداشت ہے: پزشکیان

پزشکیان

?️

سچ خبریں:صدر جمہوریہ اسلامی ایران مسعود پزشکیان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری کردہ ایک پیغام میں ایران کی بحری ناکہ بندی توڑنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا ایران کی رواداری اور امن پسندی کی گواہ رہی ہے۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ بحری ناکہ بندی کے نام پر جو کچھ کیا جا رہا ہے، وہ دراصل ایک قوم کے خلاف فوجی کارروائیوں کا تسلسل ہے جو صرف اپنی استقامت اور آزادی کی قیمت ادا کر رہی ہے۔ پزشکیان نے کہا کہ اس ظالمانہ طرز عمل کا تسلسل ناقابل برداشت ہے۔

مشہور خبریں۔

اقوام متحدہ کے اجلاس میں ایسی تقریر جسے سننے والا کوئی نہ تھا

?️ 23 ستمبر 2023سچ خبریں: صیہونی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ اقوام متحدہ میں

ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جنگ عادلانہ نہیں ہے :پوپ لیو

?️ 16 مئی 2026سچ خبریں: پوپ لیو چہاردہم، عالمی کاتھولک رہنما نے ایران اور امریکہ

امریکہ میں تیار کردہ چنوک-47 ہیلی کاپٹر مصر روانہ

?️ 30 مئی 2022سچ خبریں:  میڈیا ذرائع نے پیر کو اطلاع دی کہ امریکی محکمہ

ترکی میں پانچ سال قبل بغاوت کرنے کے بہانے 71 افراد کی گرفتاری

?️ 26 جنوری 2021سچ خبریں:ترکی کی سکیورٹی فورسز نے پانچ سال قبل ناکام بغاوت میں

پاکستانی معیشت کی شرح نمو کمی برقرارایشیائی ترقیاتی بینک نے مہنگائی مزید اضافے کا خدشہ ظاہرکردی

?️ 12 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) ایشیائی ترقیاتی بینک نے اپنی حالیہ رپورٹ میں

مقبوضہ فلسطین کی جانب 500 سے زائد راکٹ داغے گئے

?️ 7 اگست 2022سچ خبریں:     المیادین نیٹ ورک نے صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ

پاکستان میں کورونا  مثبت کیسز کی شرح  3 فیصد سے تجاوز کر گئی

?️ 9 جنوری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان میں کورونا وائرس نے ایک بار پھر پنجے

امریکی کٹ بجٹ میں گن وائلنس سے بچاؤ کے پروگرام

?️ 30 جولائی 2025سچ خبریں: امریکی حکومت نے ملک میں بندوق کے تشدد سے بچاؤ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے