?️
سچ خبریں:فلسطین کی حامی ایک برطانوی تنظیم نے فیس بک پر فلسطینیوں کے خلاف اشتعال انگیز کارروائیاں کرنے پر مقدمہ دائر کیا ہے۔
عربی 21 کی رپورٹ کے مطابق لندن میں مقیم جسٹس فار فلسطین سینٹر نے فلسطینی کاز کی حمایت میں اشتعال انگیز اقدامات کے بار بار الزامات کے بعد فیس بک کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے،برطانوی ادارے نے اپنی شکایت اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کو لندن میں بینڈ مین لا فرم کے نام سے ایک خصوصی قانونی فرم کے ذریعے آزادی اظہار رائے کے فروغ اور تحفظ کے لیے بھیجی۔
برطانوی ایجنسی نے یہ شکایت تنظیموں اور قانونی اداروں نیز صحافیوں کے ساتھ ساتھ فلسطینی خبر رساں ایجنسیوں کے ایک گروپ کی جانب سے درج کرائی ہے،برطانوی مرکز نے فیس بک کی انتظامیہ کو ایک اور شکایت بھی بھیجی ہے جس میں فلسطینی مواد کے خلاف حالیہ مہینوں میں کیے گئے فیصلوں پر فوری طور پرنظرثانی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
فلسطینیوں کے لیے بین الاقوامی مرکز برائے انصاف نے گزشتہ مئی میں فیس بک کی جانب سے فلسطینی مواد کے خلاف مہم شروع کرنے کے بعد اسی طرح کی شکایت درج کرائی تھی،شکایت کنندگان کے مطابق فیس بک آزادی اظہار کے قوانین کی خلاف ورزی کرتا ہے اور ان کے اکاؤنٹس کو خاص طور پر ڈیلیٹ کرتا ہے۔
مشہور خبریں۔
8فروری کو انتخابات میں بدترین دھاندلی کی گئی، یہ تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے
?️ 9 فروری 2025مردان: (سچ خبریں) سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان نے
فروری
کل جماعتی حریت کانفرنس کی سیاسی پختگی اور دانشمندی دکھانے پرکشمیری عوام کی تعریف
?️ 12 فروری 2024سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر نظربندکل جماعتی حریت کانفرنس کے
فروری
تیسری عالمی جنگ کے خطرے کی گھنٹی
?️ 14 مئی 2023سچ خبریں:روسی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ نے مغربی سازشوں سے خبردار
مئی
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کابینہ کو گندم سے متعلق فیصلے پر آگاہ کرنے کی ہدایت کردی
?️ 30 اپریل 2024لاہور: (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم
اپریل
مداحوں نے کترینہ کو پیاری بھابھی قرار دے دیا
?️ 4 جنوری 2022ممبئی (سچ خبریں) مشہور بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کو اُن کے
جنوری
مل مالکان اور سٹاک مافیا گندم بیرون ملک سے منگوا کر کسان پر بڑا ظلم کرنے جا رہے ہیں
?️ 6 اپریل 2025لاہور: (سچ خبریں) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی نے انکشاف کیا ہے کہ
اپریل
عمران خان نے پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کی بنیادی پارٹی رکنیت منسوخ کردی
?️ 26 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے گزشتہ دنوں
مئی
میاں محمد نواز شریف کی حکومت سے فوری الگ نہ ہونے کے پارٹی فیصلے کی توثیق۔
?️ 23 مئی 2022لاہور(سچ خبریں)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے
مئی