فلسطین میں گھات لگا کر حملے میں سات صہیونی زخمی

فلسطین

?️

سچ خبریںصہیونیستی ریجیم کے ٹی وی چینل "نیٹ ورک 14” نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ یہ واقعہ صہیونیستی آبادی کفار یونا کے قریب بس اسٹاپ پر پیش آیا، جس میں 7 صہیونیستی آبادکار زخمی ہوگئے۔
کچھ میڈیا ذرائع نے اس واقعے کو ایک "صہیونی مخالف کارروائی” قرار دیا ہے، جس کے عامل نے موقع سے فرار کرلیا۔ صہیونی حکومت کی پولیس نے کہا ہے کہ وہ واقعے کی نوعیت کی تحقیقات کررہی ہے۔

مشہور خبریں۔

عراقی فوج کی داعش کے خلاف کاروائی

?️ 7 جنوری 2024سچ خبریں: عراقی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف اپنی تازہ کارروائی

غزہ جنگ کے بعد عرب دنیا میں کس ملک کی مقبولیت بڑھی ہے، کس کی کم ہوئی ہے؟

?️ 9 اپریل 2024سچ خبریں: اردن میں ہونے والے ایک نئے سروے سے معلوم ہوا

یمن نے امریکہ اور دیگر ظالم طاقتوں کی شان و شوکت کو خاک میں ملایا

?️ 3 مئی 2025سچ خبریں:  انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد البخیتی نے

بن سلمان سعودی عرب کا بدترین دشمن:امریکی تجزیہ نگار

?️ 20 اکتوبر 2022سچ خبریں:ایک امریکی تجزیہ نگار نے سعودی ولی عہد کی متزلزل پالیسی

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی کرنے کا اشارہ

?️ 6 جون 2022اسلام آباد (سچ خبریں)وفاقی وزیر خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی کرنے

بحیرہ احمر میں امریکہ کے ساتھ کیا ہو رہا ہے؟

?️ 31 جنوری 2024سچ خبریں: یمنی مسلح افواج نے ایک بیان جاری کیا جس میں

مشرق وسطیٰ میں ضم ہونے کا تل ابیب کا منصوبہ ناکامی سے دوچار

?️ 16 جون 2022سچ خبریں:   فلسطینی اتھارٹی امریکی محکمہ خارجہ عرب ممالک پر مشتمل سیاسی

پیرس میں فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرہ

?️ 15 مئی 2023سچ خبریں:فرانس کے عوام نے پیرس میں فلسطین کے مظلوم عوام کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے