?️
سچ خبریں:فلسطینی مزاحمت نے اپنی فوجی طاقت میں اضافے کا اعلان کرنے کے لیے غزہ میں کے نئے میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
شہاب نیوز ایجنسی کی ویب سائٹ کے مطابق غزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمت نے اپنی فوجی طاقت میں اضافے کا اعلان کرنے کے لیے کے غزہ میں آج جمعہ کی صبح ایک نئے میزائل کا تجربہ کیا۔
ویب سائٹ نے اس سلسلہ میں لکھا ہے کہ فلسطینی مزاحمت نے جنگ کی تیاری اور فوجی طاقت نیز اپنے میزائل کی درستگی کو بڑھانے کے لیے سمندر کی طرف ایک میزائل لانچ کیا۔
واضح رہے کہ صیہونی حکومت کے ساتھ ممکنہ تصادم کی تیاری کی کوشش میں فلسطینی مزاحمت کار وقتاً فوقتاً سمندر کی طرف میزائلوں کے تجربات کرتی رہتے ہیں۔
مزاحمتی قوتوں کی طرف سے ساحل سے سمندر تک مار کرنے والے میزائلوں کے وقتاً فوقتاً تجربات کا اثر اس حد تک ہے کہ گذشتہ سال میں غزہ کی تین روزہ جنگ میں صیہونی حکومت کے جنگی جہازوں نے اس جنگ میں حصہ نہیں لیا اور غزہ کے ساحل کے قریب نہیں گئے۔
قابل ذکر ہے کہ اس جنگ میں صیہونی حکومت کو ڈر تھا کہ فلسطینی جہاد اسلامی کی عسکری شاخ سرایا القدس گروپ کے پاس ساحل سے سمندر تک مار کرنے والے میزائل ہیں جنہیں اگر وہ استعمال کریں گے تو صیہونی جنگی جہازوں کو شدید نقصان پہنچے گا۔
مشہور خبریں۔
شام کے خلاف صیہونی جارحیت
?️ 9 دسمبر 2024سچ خبریں:اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ پچھلے چند گھنٹوں کے
دسمبر
غزہ میں صہیونی تباہی کی انتہا
?️ 1 جون 2025سچ خبریں: خان یونس کے مشرق میں واقع خزاعہ کی بلدیہ نے
جون
پتھر کے زمانے کی طرف لوٹتا ہمارا ملک
?️ 4 اگست 2024سچ خبریں: پاکستانی قوم کی اکثریت کو ہمیشہ یہ شکوہ رہا ہے
اگست
غیرقانونی بھرتی کیس: پرویز الہٰی، دیگر ملزمان فرد جرم کیلئے 11 مارچ کو طلب
?️ 6 مارچ 2024لاہور: (سچ خبریں) اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے پنجاب اسمبلی میں مبینہ
مارچ
نیتن یاہو اسرائیل کی تباہی کے ذمہ دار: موساد
?️ 6 نومبر 2023سچ خبریں:الاقصیٰ طوفان آپریشن میں ناکامی کے بعد، موساد کی جاسوسی سروس
نومبر
میانمار کی باغی فوج نے آنگ سان سوچی پر نیا الزام عائد کرتے ہوئے ایک اور مقدمہ درج کردیا
?️ 13 اپریل 2021میانمار (سچ خبریں) میانمار کی باغی فوج نے آنگ سان سوچی پر
اپریل
امریکی حکومت اسرائیل کے جرائم میں براہ راست شریک
?️ 24 ستمبر 2024سچ خبریں: لبنان کی پروگریسو سوشلسٹ پارٹی کے سابق سربراہ اور اس
ستمبر
ملکی بقا کیلئے ہم سب ایک پیج پر ہیں، حکومت اور اپوزیشن ملکر بھارت کو جواب دیں، حافظ نعیم
?️ 24 اپریل 2025پشاور: (سچ خبریں) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے پہلگام واقعے
اپریل