فلسطینی رہنما کی اہلیہ صیہونیوں کی حراست میں

فلسطینی

🗓️

سچ خبریں: مقامی ذرائع نے اعلان کیا کہ اسرائیلی قابض فوج نے منگل کی صبح رام اللہ شہر پر حملہ کرنے کے بعد عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے سیکرٹری جنرل احمد سعدات کی اہلیہ عبلہ سعدات کو حراست میں لے لیا۔

عوامی محاذ نے ایک بیان میں صہیونیوں کی طرف سے احمد سعادت کی اہلیہ کی گرفتاری کو فلسطینی قومی تحریک اور تحریک خواتین کے رہنماؤں اور ان کے اہل خانہ کو نشانہ بنانے کی پالیسی کے تحت ایک نیا جرم قرار دیا ہے تاکہ انہیں اس سلسلے میں جاری رہنے سے روکا جا سکے۔

اس بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ مجرمانہ کارروائی فلسطینی رہنماؤں بالخصوص فلسطینی خواتین کو نشانہ بنانے کے منصوبے کے تحت انجام دی گئی جو ہمیشہ سے فلسطینی قومی تحریک کی علمبردار رہی ہیں۔

مشہور خبریں۔

صیہونیوں کا دبئی نمائشگاہ میں مسلمانوں کو کنٹرول کرنے کے لیے الیکٹرانک ٹریکر کڑا استعمال کرنے کا منصوبہ

🗓️ 16 اگست 2021سچ خبریں:اسرائیلی کمپنی سپر کام متحدہ عرب امارات میں لگنے والی نمائشگاہ

متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی

🗓️ 4 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) متحدہ قومی موومنٹ کے وفد نے وزیراعظم عمران خان سے

وزیراعظم شہباز شریف کی مختلف ممالک کے سربراہان کو عید کی مبارکباد

🗓️ 3 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے ترک صدر رجب طیب اردوان، قطر کے امیر شیخ تمیم

صیہونی حکومت کے وفد کا دورہ بحرین

🗓️ 2 جون 2022سچ خبریں:  اسرائیلی میڈیا نے بتایا ہے کہ اسرائیلی وزارت خارجہ کے

جسٹس عائشہ ملک نےعہدے کا حلف اٹھا لیا

🗓️ 24 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ

صیہونی عسکریت پسندوں کے حملے میں کم از کم 53 فلسطینی زخمی

🗓️ 25 دسمبر 2021سچ خبریں: صیہونی جنگجوؤں نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں نماز جمعہ

کابل حملوں میں طالبان کا سینئر کمانڈر ہلاک

🗓️ 3 نومبر 2021سچ خبریں: کل منگل کابل میں داعش دہشت گرد گروہ کے حملے

سینیئر فنکار ڈھکے، چھپے الفاظ میں نئے فنکاروں کی بے عزتی کرتے ہیں، نمرہ مہرہ

🗓️ 27 ستمبر 2024 کراچی: (سچ خبریں) گلوکارہ و موسیقار نمرہ مہرہ نے شکوہ کیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے