?️
سچ خبریں:ماہرین کا خیال ہے کہ صیہونی حکومت فلسطینیوں کو اسرائیلی بنانے کی اپنی 74 سالہ پالیسی میں ناکام رہی ہے، اسی لیے اس نے اپنی فوج کو فلسطینی عوام کو جنگی گولیوں سے نشانہ بنانے کا حکم دیا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت نے اپنی فوج کو فلسطینی عوام کو جنگی گولیوں سے نشانہ بنانے کا حکم دیا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ صیہونی حکومت 1948 کے علاقوام رہنے والے فلسطینیوں کو شہری نہیں بلکہ دشمن سمجھتی ہے جبکہ عالمی برادری کے سامنے یہ دعویٰ کرتی ہے کہ فلسطینی اور اسرائیلی ایک ساتھ رہتے ہیں اور ان کے حقوق برابر ہیں۔
واضح رہے کہ صہیونی حکومت نے اپنی افواج کو مغربی کنارے میں ہر اس فلسطینی کو گولی مارنے کا حکم دیا ہے جو مظاہرہ کرتا ہے یا پتھر اور مولوتوف کاک ٹیل پھینکتا ہے،اسی وجہ سے فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے قائدین نے اعلان کیا کہ مغربی کنارے میں مزاحمت وسیع ہو گئی ہے اور لوگ سمجھوتہ کے عمل سے منہ موڑ چکے ہیں، جیسے کہ عرفات، جنہیں بعد میں معلوم ہوا کہ اوسلو معاہدہ صرف ایک دھوکہ ہے اور یہ سب سے بہتر اقدام مزاحمت ہی ہے لہذا آج بھی صیہونی دشمن اس سرزمین سے نکالنے کا واحد راستہ مزاحمت ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ جنین کے عرابہ علاقہ میں فلسطینیوں کی حالیہ کارروائی، جس میں متعدد صیہونی آباد کار ہلاک اور زخمی ہوئے، نے مغربی کنارے میں گروہی اور انفرادی سطح پر مزاحمت کی موجودگی کو ثابت کیا ہے۔
مشہور خبریں۔
کیا بانی پی ٹی آئی کو جیل میں ضروری سہولتیں مل رہی ہیں؟
?️ 6 جولائی 2024سچ خبریں: بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں سہولیات
جولائی
شام کے بارے میں نیتن یاہو کی انٹیلی جنس حکام کے ساتھ میٹنگ میں کیا ہوا ؟
?️ 30 نومبر 2024سچ خبریں: عبرانی میڈیا نے اعلان کیا کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن
نومبر
حماس کے حملوں نے سینکڑوں یہودی ہلاک، اسرائیل نے خود اعتراف کرلیا
?️ 20 مئی 2021غزہ (سچ خبریں) ایک طرف جہاں مغربی ممالک کی مکمل حمایت سے دہشت
مئی
طالبان اور افغانستان کا تاریک مستقبل
?️ 24 اگست 2021سچ خبریں:افغانستان نے 20 ویں صدی میں ایک تلخ تاریخ کا تجربہ
اگست
ایرانی بہت ہوشیار ہیں:سابق صیہونی عہدہ دار
?️ 4 ستمبر 2022سچ خبریں:صیہونی حکومت کے سابق چیف آف اسٹاف نے اس بات کا
ستمبر
نیتن یاہو کی کابینہ اسرائیل کو تباہی کی طرف لے جا رہی ہے: لاپیڈ
?️ 26 دسمبر 2022سچ خبریں: صیہونی حکومت کے عبوری وزیر اعظم یائر لاپیڈ نے
دسمبر
کیا میکرون پارلیمانی انتخابات میں جیت پایئں گے؟
?️ 19 جون 2024سچ خبریں: فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نئے پارلیمانی انتخابات کروا کر اپنے مرکزی
جون
یوکرین جنگ کے نتائج سے نمٹنے کے لیے چھ عرب ممالک کا اجلاس
?️ 6 جون 2022سچ خبریں: چھ عرب ممالک، جنہیں عرب کمیونیکیشن گروپ کے نام سے
جون