?️
سچ خبریں:مغربی ذرائع ابلاغ نے فرانس کے بہت سے پیٹرول پمپوں میں پٹرول کی کمی اور سپلائی میں رکاوٹیں پیدا ہونے کی اطلاع دی ہے۔
اسپیگل ہفتہ وار اخبار کی رپورٹ کے مطابق فرانس میں تقریباً ہر پانچواں ایندھن اسٹیشن ایندھن کی فراہمی میں رکاوٹوں سے متاثر ہے جبکہ اس ملک کی حکومت امن برقرار رکھنا چاہتی ہے،تاہم کچھ جگہوں پر پٹرول اور ڈیزل صرف مخصوص گروپوں کو جاری کیا جاتا ہے جبکہ فرانس میں کئی پیٹرول پمپوں پر پٹرول اور ڈیزل ختم ہو رہا ہے۔
رپورٹ کے مطابق اس بحران کی اس کی دو بنیادی وجوہات ہیں؛ ایک طرف چھ فرانسیسی ریفائنریوں میں سے تین میں ہونے والی ہڑتالوں نے ممکنہ طور پر سپلائی کے مسائل کو جنم دیا ہے، یہ ہڑتالیں کئی دنوں سے جاری ہیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق ان سے سے ٹوٹل انرجی ریفائنریز بھی متاثر ہوئی ہیں اس لیے کہ آئیل تنصیباتات میں، پیداوار روک دی گئی ہے یا مفلوج ہوچکی ہے۔
واضح رہے کہ فرانس میں مہنگائی کے باعث سی جی ٹی یونین نے اجرتوں میں دس فیصد اضافے کا مطالبہ کیا ہے، بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس کے علاوہ یہ یونین اس بھاری منافع کی نشاندہی کرتی ہے جو سال کے آغاز سے تیل کمپنی نے کمایا ہے نیز ایندھن قلت کی ایک اور وجہ حکومتی ایندھن کی چھوٹ کا امکان ہے۔
یاد رہے کہ ستمبر کے آغاز میں فرانس نے ایندھن اسٹیشنوں پر رعایت میں ایک بار پھر اضافہ کیا، اس کے مطابق گزشتہ 18 سینٹس کی بجائے 30 سینٹ فی لیٹر پٹرول یا ڈیزل پر رعایت دی جائے گی، خاص طور پر لورین اور آرڈینس جیسے سرحدی علاقوں میں، یہ رعایت بعض اوقات جرمنی سے خریدنے کے لیے بھیڑ کا باعث بنتی ہے۔


مشہور خبریں۔
اسرائیل نہتے فلسطینیوں کو نشانہ بنا رہا ہے: وزیر خارجہ
?️ 13 مئی 2021ملتان( سچ خبریں)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سرزمین فلسطین میں اسرائیلی
مئی
اسرائیل اور شام کے درمیان سیکیورٹی معاہدے پر اختلاف کا سب سے اہم نکتہ
?️ 22 ستمبر 2025سچ خبریں: اسرائیلی ریجیم کے چینل 13 نے بتایا ہے کہ دونوں
ستمبر
نیٹو اب یورپ کی تقدیر کا تعین نہیں کر سکتا: لاوروف
?️ 10 جون 2022سچ خبریں: روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے آج جمعہ کہا
جون
مأرب میں یمنی فوج کی پیش قدمی جاری
?️ 6 مارچ 2021سچ خبریں:یمنی ذرائع نے سعودی کٹھ پتلی حکومت سے وابستہ فورسز کے
مارچ
12 روزہ جنگ میں ایران کی تاریخی فتح؛ اسرائیل کو کیا نقصانات اٹھانے پڑے؟
?️ 7 جولائی 2025سچ خبریں:اسٹریٹجک تجزیہ کار عبدالباری عطوان کے مطابق 12 روزہ جنگ میں
جولائی
قطر اسرائیلی قیدیوں کو درکار ادویات حماس کو فراہم کرتا ہے
?️ 17 جنوری 2024سچ خبریں: عبرانی میڈیا نے لکھا کہ نئے معاہدے کے مطابق قطر اسرائیلی
جنوری
وزیر خزانہ نے 37 لاکھ گھرانوں کو 1400 ارب قرضے دینے کا اعلان کیا
?️ 3 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت
اکتوبر
پاک چین عسکری قیادت کی ملاقات
?️ 12 جون 2022چین(سچ خبریں)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں
جون