?️
اسچ خبریں: سرائیلی اخبار اسرائیل ہیوم کے کالم نگار یواز ہنڈل نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ پٹی میں جاری جنگ کی وجہ سے اسرائیل بھاری قیمت ادا کر رہا ہے۔
فوجی قبرستانوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، بے شمار خاندان خوف اور اضطراب کی وجہ سے راتوں کو نیند سے محروم ہیں، داخلی تقسیم شدت اختیار کر گئی ہے، معاشرے میں غصہ اور اشتعال بڑھ رہا ہے، اور بحران بار بار جنم لے رہے ہیں۔ یہ وہ قیمتیں ہیں جن سے بچنے کا کوئی راستہ نہیں۔
کالم کے ایک اور حصے میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر ہر طرف لعن طعن کا دور دورہ ہے، لیکن اسرائیلی قیادت ناکامیوں کی ذمہ داری قبول کرنے کو تیار نہیں اور صرف کامیابیوں کو اپنا کارنامہ بتاتی ہے۔ جنگ کے میدان اور کنیسٹ میں بیٹھنے والوں کے تصورات کے درمیان گھناؤنی پالیسی اور ناقابل تصور خلیج موجود ہے، اور یہی وہ حالات ہیں جو ہم اسرائیلیوں نے بھگتے ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
امریکہ اس ماہ سلامتی کونسل کا صدر
?️ 1 دسمبر 2024سچ خبریں:اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت اس ماہ (دسمبر) امریکہ
دسمبر
مسجد الاقصی کے خطیب کی اپیل
?️ 29 جولائی 2022سچ خبریں:مسجد اقصیٰ کے خطیب اور یروشلم کی سپریم اسلامی کونسل کے
جولائی
شام کو 4 متحارب ریاستوں میں تقسیم کرنے کا خطرناک منصوبہ
?️ 8 جنوری 2025سچ خبریں:مغربی ایشیا کے امور کے ایک لبنانی ماہر نے امریکہ اور
جنوری
رانا ثنا اللہ کا 17 مئی کے بعد عمران خان کی دوبارہ گرفتاری کا عندیہ
?️ 13 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے 17 مئی یا
مئی
شبلی فراز کا بشیر میمن کے الزامات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ
?️ 2 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، سینیٹرسید شبلی فراز
مئی
حکومت ملکی اور معاشی ترقی کے لئے انسانی وسائل پر توجہ دے رہی ہے: صدر مملکت
?️ 19 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے
مئی
صہیونیوں کے لیے تکلیف دہ ترک حیرتیں منتظر ہیں: عطوان
?️ 11 اپریل 2023سچ خبریں:عرب دنیا کے معروف تجزیہ کار عبدالباری عطوان نے اپنے نئے
اپریل
مصر نے اپنے پہلے نیوکلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر شروع کی
?️ 20 جولائی 2022سچ خبریں: روسی کمپنی Ros Atom نے آج بدھ کو مصر
جولائی