🗓️
سچ خبریں: اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر غزہ کی پٹی میں زمینی جھڑپوں کے دوران اپنی ہلاکتوں میں اضافے کا اعلان کیا ہے۔
المیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے شمال میں جھڑپوں میں ناحل بریگیڈ سے وابستہ 932 ویں بٹالین کا ایک صیہونی فوجی مارا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: صیہونی اپنی فوجی ہلاکتوں کی صحیح تعداد کیوں نہیں بتاتے؟
اس کے علاوہ تین دیگر صہیونی فوجی بھی انہیں جھڑپوں میں شدید زخمی ہوئے۔
گزشتہ روز اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا کہ غزہ کی پٹی میں جھڑپوں میں شدید زخمی ہونے والا ایک اور اسرائیلی فوجی دم توڑ گیا ہے۔
صہیونی قابض فوج کے اعلان کے مطابق ہلاک ہونے والا یہ فوجی چھاتہ بردار یونٹ کا رکن تھا۔
صہیونی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ چھاتہ بردار یونٹ سے تعلق رکھنے والا ماعوز موریل، جو خان یونس میں جھڑپوں کے دوران زخمی ہوا تھا لیکن بعد میں دم توڑ گیا تھے،ان جھڑپوں میں ایک افسر اور کئی دوسرے صیہونی فوجی بھی مارے گئے۔
مزید پڑھیں: غزہ صیہونیوں کے لیے ایسا جہنم ہے جس سے باہر نکلنا ممکن نہیں
واضح رہے کہ صہیونی فوج نے 7 اکتوبر سے منگل تک 575 صہیونی افسروں اور فوجیوں کی ہلاکت کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔
اس دوران غزہ کی پٹی کے اندر فلسطینی مزاحمتی فورسز کے ساتھ زمینی جھڑپوں میں 237 صیہونی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔
مشہور خبریں۔
نئی امریکی پابندیوں پر روس کا رد عمل
🗓️ 10 جولائی 2021سچ خبریں:واشنگٹن میں روسی سفارتخانے نے نئی امریکی پابندیوں کے جواب میں
جولائی
سعودی عرب کی صیہونی جارحیت پر وارننگ
🗓️ 19 نومبر 2024سچ خبریں:سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے خطے میں اسرائیلی جارحیت
نومبر
عراق سعودی عرب رابطہ کونسل کے تیسرے اجلاس میں کیا ہوا؟
🗓️ 11 جنوری 2022سچ خبریں: عراق سعودی عرب رابطہ کونسل کی سیاسی، سلامتی اور فوجی
جنوری
بلاول بھٹو کا دورہ تہران
🗓️ 14 جون 2022تہران (سچ خبریں)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول
جون
ترکی کو عالمی بینک کی ایک ارب ڈالر سے زیادہ کی امداد؛ شام کا حصہ صفر
🗓️ 11 فروری 2023سچ خبریں:عالمی بینک کے سربراہ نے اس ملک میں مہلک زلزلے سے
فروری
یمن میں جنگ بندی کا خاتمہ
🗓️ 3 اکتوبر 2022سچ خبریں: یمن میں دو ماہ کی جنگ بندی ملک کے لیے
اکتوبر
250,000 فلسطینیوں کی موجودگی کے ساتھ مسجد اقصیٰ میں شب قدر کا احیاء
🗓️ 28 اپریل 2022سچ خبریں: صیہونی حکومت کی جانب سے رمضان المبارک کے مقدس مہینے
اپریل
غزہ کے لیے عالمی حمایت میں توسیع دیکھ کر صیہونیوں کی حالت غیر
🗓️ 29 اپریل 2024سچ خبریں: دنیا بھر میں صیہونی مخالف مظاہروں کے پھیلنے کے ساتھ
اپریل