?️
سچ خبریں: روئٹرز نے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے اور فلسطینی مزاحمتی تحریک اور صیہونی حکومت کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی تجویز کی تفصیلات شائع کی ہیں۔
الجزیرہ چینل کی رپورٹ کے مطابق روئٹرز نے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے لیے فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی نئی تجویز کی تفصیلات شائع کی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: صیہونی قیدیوں کی رہائی کے لیے حماس کی نئی تجویز
روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق تحریک حماس کی نئی تجویز کے پہلے مرحلے میں 700 سے 1000 فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے بدلے صہیونی خواتین، بچوں، بوڑھوں اور بیماروں کی رہائی شامل ہے۔
نیز روئٹرز نے اعلان کیا کہ حماس کی تجویز میں خواتین صہیونی فوجی بھی شامل ہیں اور معاہدے کے پہلے مرحلے کے اختتام کے بعد مستقل جنگ بندی کے قیام کے لیے حتمی وقت پر اتفاق کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں: صہیونی جنگی کابینہ کا جنگ بندی کی تجویز پر حماس کے ردعمل کا جائزہ
اس رپورٹ کے مطابق تحریک حماس کی طرف سے تجویز کردہ جنگ بندی معاہدے کے مطابق دوسرے مرحلے میں مزاحمت کاروں اور صیہونی حکومت کے تمام اسیران کو رہا کیا جائے گا، تاہم ابھی تک اسرائیل نے اس تجویز پر کسی طرح کے رد عمل کا اظہار نہیں کیا۔
مشہور خبریں۔
سجل علی شہرہ آفاق ناول ’امراؤ جان ادا‘ پر بننے والی سیریز میں کاسٹ
?️ 28 جنوری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) مقبول اداکارہ سجل علی کے شائقین کے لیے
جنوری
غزہ دنیا کا سب سے بھوکا خطہ ہے: اقوام متحدہ
?️ 29 مئی 2025سچ خبریں: اقوام متحدہ کی اسرائیل اور امریکہ کے فریبکارانہ منصوبے کے
مئی
سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس کی سماعت
?️ 10 فروری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) نیب قوانین میں ترمیم کے خلاف پاکستان تحریک
فروری
صیہونی ریاست کا محورِ مقاومت کے خلاف نیا اور خطرناک ہتھیار
?️ 4 جنوری 2025سچ خبریں:حالیہ مہینوں کے واقعات یہ ظاہر کرتے ہیں کہ صیہونی ریاست
جنوری
یمن میں جنگ کے خاتمے کا وقت آگیا ہے
?️ 21 مارچ 2022سچ خبریں: قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے زور دے کر کہا
مارچ
غزہ کے لوگوں کے قتل میں مصنوعی ذہانت کا دخل
?️ 30 دسمبر 2024سچ خبریں: عبرانی زبان کے اخبار گلوبز نے معتبر ذرائع ابلاغ میں
دسمبر
امریکہ اندر سے تباہ ہو رہا ہے: ٹرمپ
?️ 25 اکتوبر 2021سچ خبریں:سابق امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ واشنگٹن کو اندر سے
اکتوبر
جنرل سلیمانی کا قتل امریکی غلطی:کوئنسی تھنک ٹینک
?️ 6 ستمبر 2022سچ خبریں:امریکہ کے ہاتھوں جنرل سلیمانی اور المہندس کی شہادت صرف عراق
ستمبر