غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی، اسرائیل نے ۴۷ مرتبہ معاہدہ توڑا

غزہ

?️

غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی، اسرائیل نے ۴۷ مرتبہ معاہدہ توڑا
 غزہ حکومت کے اطلاعاتی دفتر نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کے بعد سے ۴۷ مرتبہ آتش‌بس کی خلاف ورزی کی ہے۔
رپورٹ کے مطابق، یہ خلاف ورزیاں مختلف شکلوں میں ہوئی ہیں، جن میں شہریوں پر براہِ راست فائرنگ، بمباری اور عام شہریوں کو ہدف بنانا شامل ہے۔غزہ کے اطلاعاتی دفتر کے مطابق، یہ کارروائیاں جنگ بندی کے اعلان کے بعد بھی جاری ہیں اور علاقے میں امن و امان کی صورتحال کو خطرے میں ڈال رہی ہیں۔
یاد رہے کہ شرم الشیخ میں ۱۴ اکتوبر کو ایک اجلاس شروع ہوا، جس میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ۲۰ نکاتی آتش‌بس منصوبے پر بات چیت کی گئی۔ اس دوران حماس اور اسرائیل کے درمیان غیر مستقیم مذاکرات قطر، مصر اور ترکی کی ثالثی میں چار دن جاری رہے اور ۱۷ اکتوبر کو حماس نے معاہدے تک پہنچنے کی اطلاع دی۔
اس کے بعد ۱۹ اکتوبر کو ڈونلڈ ٹرمپ اور دنیا کے ۲۰ سے زائد سربراہان کی موجودگی میں غزہ میں آتش‌بس کا باقاعدہ معاہدہ دستخط ہوا۔

مشہور خبریں۔

امریکہ اور اسرائیل لبنان اور فلسطین کے خلاف نئی سازشوں میں مصروف:انصاراللہ

?️ 25 اپریل 2025سچ خبریں:یمن کی انصاراللہ تحریک کے رہنما سید عبدالملک الحوثی نے اپنے

صیہونی حزب اللہ کے ساتھ لڑنے سے کیوں ڈرتے ہیں؟

?️ 9 نومبر 2023سچ خبریں: صہیونی ذرائع ان عوامل کی طرف اشارہ کرتے ہیں جو

شام اور عراق کی دہشت گردی امریکہ کے کنٹرول میں ہے:ترکی

?️ 21 اگست 2022سچ خبریں:ترک صدر نے یہ دعوی کرتے ہوئے کہ وہ اسد کی

کینیڈا کے انضمام سے لے کر سرحدوں کے توسیع تک؛ٹرمپ کا امریکی سلطنت بنانے کا خواب  

?️ 2 اپریل 2025 سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2024 میں وائٹ ہاؤس واپسی

گلیشئر پگھلنے اور موسمیاتی تبدیلی سے آفات کا سامنا ہے۔ مصدق ملک

?️ 31 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہا

حمزہ شہباز کا انسداد ڈینگی سے متعلق درست ڈیٹا فراہم نہ کرنے پر اظہار برہمی

?️ 29 جون 2022لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے انسداد ڈینگی سے متعلق درست ڈیٹا فراہم نہ کرنے

شام میں امریکی رسد کے قافلے پر حملہ

?️ 1 دسمبر 2021سچ خبریں:ذرائع ابلاغ کے ذرائع نے شام کے شہر حسکہ میں ایک

کیا پی ٹی آئی کا مخصوص نشستوں کی فہرست تبدیل کر رہی ہے؟

?️ 17 جولائی 2024سچ خبریں: پاکستان تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کی فہرست کو تبدیل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے