غزہ سیز فائر معاہدے کا دوسرا مرحلہ شروع ہونا چاہئے: مصر

مصر

?️

سچ خبریں: مصری وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی نے فرانس، یونان، سعودی عرب اور اردن کے اپنے ہم مقام وزرا سے الگ الگ ٹیلی فونک رابطوں میں غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے دوسرے مرحلے پر عملدرآمد کی رفتار تیز کرنے نیز تعمیر نو کے عمل کا آغاز کرنے پر زور دیا ہے۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ غزہ کی بین الاقوامی تعمیر نو کانفرنس، عرب اور اسلامی ممالک کے جامع منصوبے کے تحت، فلسطینی عوام کی حمایت اور تباہ شدہ علاقوں کی تعمیر نو کے لیے عالمی کوششوں میں ہم آہنگی پیدا کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ حماس کی جانب سے اس معاہدے کی شرائط پر عمل پیرا ہونے کے باوجود، صہیونی ریاست غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر اپنے حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔

مشہور خبریں۔

لبنانی عہدیدار کا دورہ واشنگٹن منسوخ ، وجہ؟

?️ 18 نومبر 2025سچ خبریں: لبنان کی نیٹ ورک ای ٹی وی کے مطابق، امریکی حکومت

یورپ غیر معمولی مہنگائی میں گرفتار

?️ 23 مئی 2022سچ خبریں:یورپی ممالک کو افراط زر اور غیر معمولی مہنگائی کا سامنا

وزیر خزانہ کو سینیٹر منتخب کرانے کا حکومتی منصوبہ

?️ 28 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی حکومت نے وفاقی وزیر خزانہ کو پنجاب

یوکرین کی جنگ میں روسی فوج کہاں تک جاتی ہے؟

?️ 25 فروری 2022سچ خبریں:   روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ وہ جنگ

صیہونی میڈیا: امریکہ اور صیہونی حکومت کے درمیان خصوصی تعلقات خطرے میں

?️ 14 مئی 2025سچ خبریں: اسرائیلی میڈیا کے ایک صیہونی تجزیہ نگار نے خبردار کیا

وینزویلا کے وزیر داخلہ کا اپوزیشن سے خطاب

?️ 8 جنوری 2026 سچ خبریں: وزیر داخلہ دیوسدادو کیبیلو نے طنزیہ لہجے میں ملکی

امریکہ نیتن یاہو پر ہیگ کی عدالت کے فیصلے کو کیوں نہیں مانتا؟

?️ 26 مئی 2024سچ خبریں: بین الاقوامی فوجداری عدالت نسل کشی، انسانیت کے خلاف جرائم، جنگی

خطہ کے عدم استحکام کی جڑ صیہونی ہیں:ایران

?️ 10 اپریل 2022سچ خبریں:ایران کے وزیر خارجہ نے متحدہ عرب امارات کے اپنے ہم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے