?️
سچ خبریں: فلسطینی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ غزہ کے اسپتال پر وحشیانہ اور مہلک اسرائیلی حملے کے تمام متاثرین عام شہری تھے۔
ٹاس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کی تصدیق کے مطابق غزہ کی پٹی کے المعمدانی اسپتال پر صہیونیوں کے وحشیانہ حملے کا نشانہ بننے والے تمام افراد عام شہری تھے۔
یہ بھی پڑھیں؛ غزہ اسپتال پر صیہونی بمباری پر روس کا ردعمل
فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان نے الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ غزہ کے اسپتال پر حملے میں شہید ہونے والے تمام افراد عام شہری تھے نیز تمام زخمی بھی عام شہری ہیں۔
انہوں نے تاکید کی کہ اس ہسپتال پر فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے درمیان ہونے والی پچھلی کسی جنگ میں کبھی بھی حملہ نہیں ہوا ، اب ہم غزہ کے دوسرے ہسپتالوں کے بارے میں پریشان ہیں۔
مزید پڑھیں: غزہ کے ہسپتالوں کی صورتحال؛اقوام متحدہ کی زبانی
یاد رہے کہ گذشتہ رات غزہ کے وسط میں واقع المعمدانی اسپتال پر صیہونی جنگی طیاروں کے وحشیانہ حملے کے نتیجے میں سیکڑوں افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے ہیں، تاہم اقوام متحدہ سمیت حقوق انسانی کے ٹھیکیداروں اور عالمی برادری نے ابھی تک مذکورہ صیہونی جارحیت اور درندگی پر کسی طرح کے کسی رد عمل کا اظہار نہیں کیا ہے۔
مشہور خبریں۔
انسانی حقوق کی دہائی دینے والوں کا اصلی چہرہ
?️ 21 جولائی 2023سچ خبریں: برطانوی پارلیمنٹ کے اراکین کا کہنا ہے کہ اس ملک
جولائی
یمن کی تحریک انصار اللہ کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں
?️ 13 ستمبر 2025سچ خبریں: امریکی وزارت خزانہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا
ستمبر
لاعلم نہیں آج بھی کسی نہ کسی جگہ سے عمران خان کے سر پر ہاتھ ہے.جاویدلطیف
?️ 20 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) مسلم لیگ نون کے رہنما جاوید لطیف نے
ستمبر
پاکستان یو این چارٹر کے مطابق تنازعات کا پُرامن حل چاہتا ہے۔ عاصم افتخار احمد
?️ 1 جولائی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے عاصم
جولائی
18 اکتوبر جمہوریت کے پروانوں کا دن ہے۔ شازیہ مری
?️ 18 اکتوبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹرینز کی مرکزی ترجمان شازیہ
اکتوبر
’دغا باز دل‘ کی ابتدائی دو دن میں ریکارڈ کمائی
?️ 14 اپریل 2024کراچی: (سچ خبریں) عید الفطر کے موقع پر ریلیز کی گئی رومانوی
اپریل
نیتن یاہو نے ایک خطرناک جوا شروع کردیا
?️ 19 مارچ 2025سچ خبریں: صہیونی ٹی وی چینل 12 کی تجزیہ کار ڈانا ویس
مارچ
داعش کے نئے رہنما کی ترکی میں گرفتاری کی متضاد خبریں
?️ 29 مئی 2022سچ خبریں:بلومبرگ نیوز نے ترکی کے سنیئر ذرائع کے حوالے سے بتایا
مئی