?️
سچ خبریں:عراقی سکیورٹی انفارمیشن یونٹ نے آج اعلان کیا کہ عراقی فضائیہ نے اس ملک کےصوبہ صلاح الدین کے طوز خورماتو علاقہ میں داعش دہشت گرد گروہ سے تعلق رکھنے والی ایک غار اور سرنگ کو تباہ کر دیا۔
عراقی خبر رساں ایجنسی وا ع نےعراقی سکیورٹی انفارمیشن یونٹ کے حوالے سے اطلاع دی کہ عراقی فضائیہ نے طوز خورماتو میں داعش دہشت گرد گروہ سے تعلق رکھنے والی ایک غار اور سرنگ کو تباہ کر دیا، یونٹ نے ایک بیان میں کہاکہ عراقی جوائنٹ آپریشنز کمانڈ کی نگرانی میں عراقی F-16 لڑاکا طیاروں نے طوز خورماتو میں ایک آپریشن کے دوران داعش کے ٹھکانوں پر تین فضائی حملے کیے، اس کارروائی میں داعش دہشت گرد گروہ کے ارکان کے زیر استعمال غار اور سرنگ کو تباہ کر دیا گیا۔
قابل ذکر ہے کہ عراقی سکیورٹی فورسز پورے ملک میں داعش کی باقیات کی تلاش، صفایا اور تعاقب جاری رکھے ہوئے ہیں تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ داعش اور اس کے فراری عناصر دوبارہ واپس آنے کی کوشش نہ کریں۔


مشہور خبریں۔
اردگان کا استنبول کو دوبارہ فتح کرنے کا خواب
?️ 7 جنوری 2024سچ خبریں:ان دنوں تمام ترک میڈیا اس معاملے پر بات کر رہا
جنوری
دنیا بھر میں جاری بحرانوں کی جڑ امریکہ ہے:آیت اللہ خامنہ ای
?️ 2 مارچ 2022سچ خبریں:آیت اللہ خامنہ ای نےامریکہ کو دنیا میں بحران سازی کا
مارچ
ایران کا یورپ کی تجاویز کا جواب
?️ 16 اگست 2022سچ خبریں:الجزیرہ نیوز چینل نے ایک ایرانی عہدیدار کے حوالے سے اعلان
اگست
جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کے احتجاج کے خلاف طاقت کا استعمال
?️ 27 جولائی 2024سچ خبریں: جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں
جولائی
ہزارہ ایکسپریس سانحہ کم وسائل کا شاخسانہ ہے، وزیر ریلوے
?️ 7 اگست 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق
اگست
ٹرمپ سے ملاقات روس کے ساتھ جنگ کے خاتمے کی راہ ہموار کر سکتی ہے:زلنسکی
?️ 16 اکتوبر 2025ٹرمپ سے ملاقات روس کے ساتھ جنگ کے خاتمے کی راہ ہموار
اکتوبر
یمنی فوج کے ہاتھوں امریکی جاسوس ڈرون تباہ
?️ 9 مارچ 2022سچ خبریں:یمنی فوج کا کہنا ہے کہ انھوں نے اس ملک کے
مارچ
صیہونیوں کے درمیان شدید بے اعتمادی
?️ 25 جون 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کی ریخمین یونیورسٹی سے منسلک ہرزلیہ سینٹر کے
جون