?️
سچ خبریں:عراقی ثقافتی شخصیات نے ایک بیان میں اربیل سمٹ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا کہ صیہونی حکومت سے لڑنے کے لیے ایک مستقل کانفرنس کے انتظامات کیے گئے ہیں۔
عراقی معا نیوز ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق اس ملک کے کردستان ریجن کے دار الحکومت اربیل میں صیہونی حکومت کے ساتھ سمجھوتہ کرنے کی کوشش کرنے کے لیے منعقد ہونے والی کانفراس کے بعد ایک متنازعہ ہفتہ92 عراقی ادیبوں ، شاعروں اور صحافیوں نے ایک بیان میں فلسطین کی حمایت میں مستقل کانفرنس کے انعقاد کا اعلان کیا۔
ویب سائٹ کے مطابق ان افراد نے اپنے بیان میں اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ مسئلہ فلسطین عرب دنیا کا بنیادی اور مرکزی مسئلہ ہے نیز عراقی ثقافتی حلقے کے لوگ فلسطینی عوام کی حمایت کرنے کی ایک طویل تاریخ رکھتے ہیں ، ہر ایک کو صہیونی دشمن کے خلاف سیاسی ، اقتصادی ، ثقافتی اور سماجی جدوجہدرنے کی دعوت دی۔
انہوں نے مقبوضہ علاقوں میں غیر ملکی کمپنیوں کو کام کرنے سے روکنے اور صیہونی حکومت کے ساتھ تعاون کرنے والی کمپنیوں کو الگ تھلگ کرنے کے لیے منصوبے بنانےنیز بین الاقوامی نمائندوں کی موجودگی کے لیے ایک کمیٹی کے قیام کا بھی اعلان کیانیز صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے خلاف حکمت عملی اور آپریشنل میکانزم بنانے کے لیے ایک ورکنگ گروپ بھی تشکیل دیا ہے جس کا پہلا اجلاس عراقی پارلیمانی انتخابات کے بعد متوقع ہے۔
واضح رہے کہ عراقی ثقافتی حلقے کے لوگوں نے اربیل میں سمجھوتے کے اجلاس کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے ،اگلے مرحلے میں عرب جوش ، عقیدے اور ضمیر کے خلاف قرار دیا اور اس بات پر زور دیا کہ اربیل اجلاس میں موجود افراد کسی قبیلے کی نمائندگی نہیں کرتے تھےلہذا عراقی عدلیہ کو ان کے خلاف مقدمہ چلانا چاہیے۔


مشہور خبریں۔
ایران کا تل ابیب میں صیہونی اسلحہ ساز تحقیقی مرکز پر میزائل حملہ
?️ 15 جون 2025 سچ خبریں:ایران کے ایک میزائل نے تل ابیب میں واقع اسرائیلی
جون
ایران کے خلاف نئی امریکی پابندیاں
?️ 16 مارچ 2024سچ خبریں:امریکی ٹریژری کے غیر ملکی اثاثوں کے کنٹرول کے دفتر نے
مارچ
امریکی خزانے میں سعودی اثاثوں میں کمی
?️ 22 جولائی 2022سچ خبریں:مختلف ذرائع کے مطابق مئی میں امریکی خزانے میں سعودی عرب
جولائی
بھارت امن کا سب سے بڑا دشمن ہے: گورنر پنجاب
?️ 13 ستمبر 2021لاہور (سچ خبریں) گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ بھارت
ستمبر
نیتن یاہو اور گیلنٹ تاریخ کے کوڑے دان میں
?️ 14 جون 2024سچ خبریں:غاصب حکومت کو غزہ جنگ میں تباہ کن کارکردگی کی وجہ
جون
ٹرمپ نے لوگوں کو کانگریس پر حملے کے لیے اکسایا تھا؛ امریکی پولیس افسران کا عدالت میں مقدمہ
?️ 5 جنوری 2022سچ خبریں:تین امریکی پولیس افسران نے سابق امریکی صدر کے ان کے
جنوری
عوام الیکشن میں ضمیر فروشوں اور غداری کرنے والوں کو سبق سکھائے گیا:وزیراعظم عمران خان
?️ 5 اپریل 2022لاہور(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے گورنر ہاؤس پنجاب میں خطاب کارکنان
اپریل
مقبوضہ علاقوں کے راستے کھولنے کے دعوے جھوٹے
?️ 22 مئی 2025سچ خبریں: قریب تین ماہ سے مقبوضہ فلسطین کی طرف سے غزہ
مئی