?️
سچ خبریں: عبرانی زبان کے ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی فوج اور اسرائیلی سکیورٹی اداروں کی طرف سے غزہ پر حملے کی تمام تر تیاریوں کے باوجود رفتار ٹھیک نہیں ہو رہی۔
صیہونی حکومت کے چینل 12 ٹیلی ویژن کے خبر رساں ادارے نے اعتراف کیا کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے 3 ہفتوں سے داخلی راستوں پر کارروائیاں جاری رکھنے کے باوجود غزہ کی 10 لاکھ آبادی میں سے صرف 10 افراد نے علاقہ چھوڑنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
عبرانی زبان کے اس میڈیا آؤٹ لیٹ کے مطابق، اسرائیل نے اب تک صرف 3000 خاندانی خیموں کو جنوبی غزہ کی پٹی میں پناہ گزینوں کی بستی میں داخل ہونے کی اجازت دی ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
نیتن یاہو کی نوزائیدہ کابینہ کے خلاف صیہونی سڑکوں پر ہنگامہ
?️ 20 جنوری 2023سچ خبریں:بنیامین نیتن یاہو کی کابینہ کے ہاتھوں عدالتی نظام کی طاقت
جنوری
استقامتی محاذ کو مضبوط کرنے میں ایران، شام اور حزب اللہ کا اہم کردار ہے:حماس
?️ 15 اپریل 2023سچ خبریں:غزہ میں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے اپنی تقریر
اپریل
’یہاں آئین پر عمل نہیں ہوتا اور آپ رولز کی بات کررہے ہیں‘ جسٹس جمال مندوخیل کا وکیل سے مکالمہ
?️ 17 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال مندوخیل نے
مارچ
ہمیں 8 اکتوبر کو حماس کی شرائط کو قبول کرنا چاہیے تھا: موساد
?️ 23 ستمبر 2024سچ خبریں: عبرانی زبان کی نیوز سائٹ سوروگیم کی خبر کے مطابق
ستمبر
ترکی کا لیبیا کی سلامتی ، استحکام اور خودمختاری کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
?️ 24 جون 2021سچ خبریں:ترکی کے وزیر خارجہ نے لیبیا میں امن ، سلامتی ،
جون
اُڑنے والی موٹر سائیکل فروخت کے لیے پیش کر دی گئی
?️ 5 نومبر 2021ٹوکیو(سچ خبریں) جاپان میں اڑنے والی موٹر سائیکل فروخت کے لیے پیش
نومبر
وزیر اعظم سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات، سرمایہ کاری کے منصوبوں پر تبادلہ خیال
?️ 16 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف سے سعودی وزیر خارجہ
اپریل
غزہ میں صیہونی فوجیوں کی قتل گاہ کہاں ہے؟
?️ 10 دسمبر 2023سچ خبریں: صیہونی صحافی نے غزہ کی پٹی کے خطرناک ترین علاقوں
دسمبر