?️
سچ خبریں:عمون ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق اردنی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ دو صہیونی کمپنیوں نے اردنی شہریوں کے متعدد موبائل فون ہیک کیے ہیں، رپورٹ کے مطابق دو صہیونی کمپنیوں نے دنیا میں 8000 موبائل فون ہیک کیے جن میں 200 اردنی نمبر بھی شامل ہیں۔
واضح رہےکہ ہیک ہونے والے فونز میں اس ملک کے شاہی خاندان، اولمپک کمیٹی، اردن کی ممتاز سیاسی شخصیت مصطفی حمارانہ، سماجی کارکن ہالہ عاہد اور سعودی صحافی جمال خاشقجی کی اہلیہ شامل ہیں، ہالہ عاہد نے کہا کہ انھیں پیغامات موصول ہوئے ہیں کہ ان کا سیل فون ہیک ہو گیا ہے۔
مصطفی حمارانہ نے یہ بھی اعلان کیا کہ گزشتہ فروری سے 21 نومبر 2021 تک انہیں ان کی فون کمپنی کی جانب سے بار بار ان کے فون کو ہیک کیے جانے اور اس میں گھسنے کے پیغامات موصول ہوئے جو رابطہ نمبر، تصاویر، واٹس ایپ، ایس ایم ایس، ای میل اور ایپلیکیشنز کی ہیکنگ ہے۔
اردنی سائٹ نے مزید کہا کہ صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ میں داخلی سلامتی کمیٹی نے اس خبر کی درستگی اور تفصیلات اور اس سے فائدہ اٹھانے والوں کے بارے میں تحقیق کی ہے جس کے بعد یہ خیال کیا جاتا ہے کہ نیتن یاہو کے دور میں صیہونی حکومت کی پولیس نے ایک سیاسی گروہ کے مفاد میں یہ کام کیا۔


مشہور خبریں۔
ہم دن رات ایران کے ساتھ جنگ میں رہتے ہیں: صیہونی وزیر اعظم
?️ 15 فروری 2022سچ خبریں: گذشتہ رات بحرین پہنچنے والے اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ
فروری
قومی اسمبلی میں فنانس بل کی تحریک منظور کر لی گئی
?️ 29 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان کی
جون
اردوغان کے بارے میں زلزلہ متاثرین کی شکایات؛ اداسی غصے میں بدلی
?️ 13 فروری 2023سچ خبریں:ترکی میں ہزاروں افراد کی جانیں لینے والے شدید زلزلے کو
فروری
جاسوسوں سے بھرا ہوا بلغراد نیا کاسا بلانکا بنا
?️ 11 جنوری 2023سچ خبریں:سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچک کا کہنا ہے کہ اس ملک
جنوری
بن گوئر نے کابینہ گرانے کی دھمکی دی
?️ 5 جون 2024سچ خبریں: صیہونی ریڈیو نے اس حکومت کے داخلی سلامتی کے وزیر کے
جون
غیرٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں 4 ماہ کے دوران 18 فیصد تک اضافہ
?️ 24 نومبر 2024کراچی: (سچ خبریں) رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران
نومبر
9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: شیریں مزاری کی ضمانت منظور
?️ 25 مارچ 2024راولپنڈی: (سچ خبریں) راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کو
مارچ
2022 میں سعودی ولی عہد کو درپیش چیلنجز
?️ 9 جنوری 2022سچ خبریں:سعودی عرب گزشتہ سال بین الاقوامی سطح پر الگ تھلگ ہو
جنوری