?️
سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اس حکومت کی کابینہ کے اجلاس میں صیہونی اہلکاروں کے درمیان زبانی جنگ کی خبر دی ہے۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کی سرکاری ریڈیو اور ٹیلی ویژن کمپنی جسے کان کے نام سے جانا جاتا ہے،نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ صیہونی وزیر جنگ گیلنٹنے جنگی کابینہ کے اجلاس میں نیتن یاہو سے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کی منظوری دینے کو کہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: غزہ میں جنگ بندی کے بارے میں صیہونی حکمرانوں میں اختلاف
رپورٹ کے مطابق گیلنٹ نے نیتن یاہو سے کہا کہ یہ معاہدہ اچھا ہے ، اسے منظور کیا جانا چاہیے اس لیے کہ یہ قیدیوں کی واپسی کا موقع ہے۔
اس سے قبل صیہونی حکومت کے چینل 14 ٹی وی نے اس حکومت کی کابینہ کے اجلاس میں صیہونی حکام کے درمیان ہونے والی زبانی جنگ کی خبر دی تھی۔
مزید پڑھیں: غزہ میں جنگ بندی کے بارے میں صیہونی حکمرانوں میں اختلاف
اس صہیونی چینل کے مطابق، صیہونی حکومت کے داخلی سلامتی کے وزیر اتمار بن گوئر نے اس حکومت کے وزیر جنگ یواف گیلنٹ کو برطرف کرنے کا مطالبہ کیا ہے اس لیے کہ اس نے غزہ میں جنگ کے خاتمے کی بات کی ہے۔
مشہور خبریں۔
فواد خان کراچی کی مافیا اور نیوز روم کی سیاست پر بننے والی فلموں میں کاسٹ
?️ 23 اکتوبر 2024کراچی: (سچ خبریں) دو سال قبل ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ میں
اکتوبر
انگلستان کے ایک علاقے میں مسلمان وزیر کا استعفیٰ
?️ 29 اپریل 2024سچ خبریں: لندن سے حمزہ یوسف برطانیہ کے خطے کے پہلے سینئر سیاستداں
اپریل
شہید یحیی سنوار کا وہ وعدہ جو ان کی شہادت کے بعد پورا ہوا
?️ 21 فروری 2025 سچ خبریں:صہیونی میڈیا نے اعتراف کیا کہ شہید یحیی سنوار کا
فروری
صیہونی خونخواری کا منہ بولتا ثبوت
?️ 18 ستمبر 2023سچ خبریں: فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے ترجمان نے ہفتے کی
ستمبر
غزہ کے لیے بائیڈن کا منصوبہ کیا ہے؟
?️ 28 مئی 2024سچ خبریں: الشرق الاوسط اخبار کے مطابق امریکی جنگ کے خاتمے کے بعد
مئی
صیہونیوں کی طرف سے لبنان میں جنگ بندی کی تجویز
?️ 31 اکتوبر 2024سچ خبریں: امریکی میڈیا لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان عنقریب جنگ
اکتوبر
تحریک لبیک اور حکومت میں سمجھوتہ ہو گیا
?️ 20 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے
اپریل
’معلومات تک رسائی شہریوں کا حق‘، سپریم کورٹ کا اپنے ملازمین کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم
?️ 16 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ آف پاکستان نے رائٹ ٹو انفارمیشن
اکتوبر