?️
سچ خبریں: صیہونی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج کے سربراہان اور اس حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے درمیان اختلافات شدید ہوتے جارہے ہیں۔
عبرانی زبان کی نیوز سائٹ والا نے تاکید کی ہے کہ اسرائیلی فوج نے نیتن یاہو کی کابینہ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ غزہ میں آپریشنل کامیابیوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے سیاسی پیش رفت کا ادراک نہیں کر رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: غزہ میں جنگ بندی کے بارے میں صیہونی حکمرانوں میں اختلاف
ذرائع نے بتایا کہ فوج کے اندازوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ غزہ میں حاصل ہونے والے فوائد قیدیوں کی واپسی کے لیے مذاکرات کی ناکامی کی وجہ سے ضائع ہو رہے ہیں۔
اسرائیلی ذرائع نے اس سے قبل کئی معاملات میں اعلان کیا ہے کہ نیتن یاہو نے آخری مراحل میں کئی بار غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے تک پہنچنے سے روکا ہے۔
مزید پڑھیں: رفح پر حملے کے حوالے سے صیہونی اعلیٰ حکام کے درمیان اختلاف
اسرائیلی میڈیا نے نیتن یاہو پر جنگ جاری رکھنے اور اپنے ذاتی اور سیاسی مفادات کے لیے کسی معاہدے تک نہ پہنچنے کا الزام لگایا ہے اور کہا ہے کہ وہ اپنے آپ کو عدالتی کاروائیوں سے بچانے کے لیے جنگ کو طول دے رہے ہیں۔


مشہور خبریں۔
امریکی سینیٹر کی بائیڈن انتظامیہ کی خاموشی پر تنقید ؛ وجہ ؟
?️ 15 نومبر 2024سچ خبریں: ترقی پسند امریکی سینیٹر نے بھی ایک مشترکہ قرارداد کے
نومبر
مغربی کنارے میں صہیونی ڈرون تباہ
?️ 11 ستمبر 2022سچ خبریں: آج اتوار 11 ستمبرکو صیہونی حکومت کی فوج کے
ستمبر
صیہونی سیکورٹی معاملات میں ناکام
?️ 23 ستمبر 2021 سچ خبریں: عربی 21 کے مطابق ، صہیونی امیر بوخبوط نے
ستمبر
خیبر پختونخوا میں حکومت اور الیکشن کمیشن آمنے سامنے
?️ 30 دسمبر 2021پشاور (سچ خبریں) صوبے میں بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے پر خیبر
دسمبر
حسین بدرالدین الحوثی کی شہادت میں امریکہ سے متعلق خفیہ دستاویزات کا انکشاف
?️ 26 فروری 2022سچ خبریں: یمن کی انصار اللہ تحریک کے اطلاعاتی مرکز نے تحریک
فروری
واٹس ایپ پر اے آئی وائس چیٹ بوٹ متعارف کرائے جانے کا امکان
?️ 1 ستمبر 2024سچ خبریں: انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن پلیٹ فارم واٹس ایپ کی جانب
ستمبر
ٹرمپ پر دوبارہ قاتلانہ حملہ؛ بائیڈن کا ردعمل
?️ 16 ستمبر 2024سچ خبریں: امریکی صدر جو بائیڈن نے 2024 کے صدارتی انتخابات میں
ستمبر
دسمبر میں آٹو فناسنگ بڑھ کر 235 ارب روپے سے تجاوز کر گئی، اسٹیٹ بینک
?️ 19 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) آٹو فنانسنگ دسمبر 2024 میں بڑھ کر 235
جنوری