?️
سچ خبریں:صیہونی ملیشیا نے نہتے فلسطینی عوام کے خلاف اپنی بربریت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک شہری کو براہ راست گولیاں مار کر شہید کردیا۔
واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایک فلسطینی کو اس وقت گولی مار کر ہلاک کر دیا جب اس نے اپنی گاڑی سے صیہونی فوجیوں پر گولی چلانے کی کوشش کی۔
فلسطینی وزارت صحت نے اسرائیلی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 26 سالہ فلسطینی نوجوان محمد عیسیٰ عباس کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان فلسطینی کو رام اللہ میں العماری پناہ گزین کیمپ کے قریب اسرائیلی فورسز نے براہ راست گولی ماری تھی،تاہم فلسطینی نوجوان کی گواہی کی مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔
اس خبر کے جواب میں صیہونی حکومت کی افواج نے دعویٰ کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی فوجیں یہودی بستیوں کے ارد گرد گشت کر رہی تھیں جن پر ایک گاڑی کے اندر سے فائرنگ کی گئی جس کے جواب میں انہوں نے کار کے اندر موجود شخص کو بھی نشانہ بنایا اور اسے شہید کر دیا۔
واضح رہے کہ یہ خبر ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب صیہونی حکومت کی فوج ان دنوں اپنے خلاف فلسطینیوں کے غصے کو بڑھا رہی ہے،یادرہے کہ یہ نوجوادن حالیہ دنوں میں صیہونی قابض فوج کے ہاتھوں شہید ہونےوالا دوسرا فلسطینی شہری ہے۔
مشہور خبریں۔
عمران خان سے مذاکرات کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں ہے ،فواد چوہدری
?️ 4 جون 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سابق رکن قومی اسمبلی فواد چوہدری کا کہنا
جون
صہیونی ماہر: اسرائیل میں ٹرمپ کے چاپلوسوں نے ایسے دنوں کا تصور بھی نہیں کیا تھا
?️ 12 مئی 2025سچ خبریں: عبرانی بولنے والے ماہرین کے مطابق اس حکومت کے بہت
مئی
غزہ جنگ میں امریکہ کو مصر کی ضرورت کیوں ہے اور مصر کیوں نظر انداز کر رہا ہے؟امریکی اخبار کی زبانی
?️ 5 دسمبر 2023سچ خبریں: مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے سی آئی اے کے
دسمبر
رئیل می کا سی 67 پاکستان میں متعارف
?️ 24 جنوری 2024سچ خبریں: اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی نے مڈ رینج کا
جنوری
لوگوں کو جیلوں کی دھمکیاں دینے سے تنازعہ کشمیر کی حقیقت بدل نہیں سکتی:حریت کانفرنس
?️ 29 اکتوبر 2023سرینگر: (سچ خبریں) کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارتی
اکتوبر
اسرائیل میں امریکی سفیر: یمن معاہدے کے لیے امریکا کو اسرائیل سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے
?️ 10 مئی 2025سچ خبریں: ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکہ کے یمن پر حملے بند کرنے
مئی
برطانیہ دہشت گردوں کے گڑھے میں کھڑا ہے: یمن
?️ 22 جنوری 2023سچ خبریں:یمن کی قومی سالویشن حکومت کی وزارت خارجہ نے ہفتے کے
جنوری
امریکہ کا روس کو انسانی حقوق کمیشن سے باہر کرنے کا مطالبہ
?️ 4 مارچ 2022سچ خبریں:امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ روس نے یوکرائن کے
مارچ